• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہمیشہ سچ بولئے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    ہمیشہ سچ بولئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے اُٹھ کر کہا:ہاں!یہ واقِعہ میر ے سامنے پیش آیا تھا۔ حَجَّاج نے کہا: پہلے قَیدی کو رِہا کردو،پھر گواہی دینے والے سے پوچھا:تجھے کیا رُکاوٹ تھی کہ تُونے اُس قَیدی کی طرح میرا دِفاع(یعنی بچاؤ)نہ کِیا؟ اُس نے سچّائی سے کام لیتے ہوئے کہا : ’’رُکاوٹ یہ تھی کہ میرے دل میں تمہاری پُرانی دُشمنی تھی۔‘‘ حَجَّاج نے کہا:اسے بھی رِہا کردو، کیونکہ اس نے بڑی ہِمّت کے ساتھ سچ بولا ہے۔(وَفیات الاَعْیان لابن خلکان:۲/۲۸،ازجھوٹا چور،ص:۱۹)

           عاشقانِ رسول  اسلامى بہنو! واقعی سچ ہے کہ ”سانچ کو آنچ نہیں“ یعنی  سچ بولنے سے کبھی نقصان  نہیں ہوتا، اس لیے سچ کو اپنی عادت بنانا چاہیے۔ سچ بولنے سے نہ صرف دنیا بہتر ہوتی ہے بلکہ آخرت میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔  سچ بولنے کی عادت آخرت کےلیے کتنی فائدہ مند ہے آئیے اس پر دو روایتیں  سنتی ہیں:

    سچائی کے سبب بلند درجات!

           حضرت سیِّدُنا بِشْر بِنْ بَکْر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ    فرماتے ہیں:میں نے حضرتِ سَیِّدُنا اِمام اوزاعی  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کو علمائے کرام  کے ایک گروہ کے ساتھ جنت میں دیکھ کر پوچھا: حضرتِ سیِّدُنا امام مالک بن اَنَس رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کہاں ہیں ؟ کہا:ان کے درجات توبہت بلند ہیں۔میں نے پوچھا: کس سبب سے ؟کہا :اُن کی سچائی کی بدولت۔(التمھید، باب ذکر عیون من اخبار مالک وذکر فضل موطئہ، ۱/۵۶)

    سچ رحمتِ اِلٰہی پانے کا سبب ہے!

           حضرت ابو عبد اللہ رَمَلی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں میں نے حضرت مَنْصُوْر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کو خواب میں دیکھا ، میں نے اُن سے کہا: اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ انہوں نے کہا کہ اللہ کریم نے مجھے بخش دیا اور مجھ پر رحم فرمایا اور مجھے وہ کچھ عطا فرمایا جس کی مجھے امید نہ تھی۔ میں نے کہا: وہ کون سی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اہمیت
    • دو بوڑھی پڑوسنوں کی کہانی
    • سچ جھوٹ کی تعریف:
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • منہاج العابدین پڑھنے والے مدنی انعام پر عمل کیجئے
    • رقت انگیز دعاؤں نے متاثر کیا
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ خوبیوں کا مجموعہ ہے!
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد:
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • سچائی کے سبب بلند درجات!
    • سچ رحمتِ اِلٰہی پانے کا سبب ہے!
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج:
    • بات چیت کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami