• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہمیشہ سچ بولئے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    ہمیشہ سچ بولئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٭اللہ  والے وُہی ہوتے ہیں جو صاف ستھرے کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ ٭اللہ  والے وُہی ہوتے ہیں جو مخلوق سے خوف زدہ نہیں ہوتے بلکہ خالق کا ڈر ان کے دلوں میں سمائے ہوتا ہے۔ ٭اللہ  والے وُہی ہوتے ہیں جو دوسروں کی رِضا کےلیے نہیں بلکہ صرف اورصرف  رِضائے الٰہی کے لیے کام کرتے ہیں۔ ٭اللہ  والے وُہی ہوتے ہیں جن کی نظر دنیا پر نہیں بلکہ دنیا بنانے والے پر ہوتی ہے۔

     اے کاش!کہ ہم بھی اللہ  والوں کے نقشِ قدم پر چلنے والے بن جائیں۔ اے کاش!کہ ہم بھی دنیا کے لیے نہیں بلکہ اپنے خالقِ حقیقی کی رِضا کے لیے کام کرنے والے بن جائیں۔ اے کاش!کہ ہم بھی مخلوق کی بجائے شریعت کی اِتباع کرنے والے بن جائیں۔

    اچھا بولنے کی اہمیت

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ہم سچ بولنے سے متعلق بیان سُن رہے ہیں۔  اس میں شک نہیں کہ اللہ پاک نے اِنسان کو   بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے ، اِن میں  سے ایک عظيم نعمت’’زَبان‘‘ بھی ہے ،زَبان بظاہر گو شت کی ایک چھوٹی سی بوٹی ہے، مگر  خدائے رحمٰن کی عظیمُ الشَّان نعمت ہے۔ زَبان کا دُرُست اِستِعمال جنَّت اور غَلَط استِعمال جہنَّم میں داخل کر سکتاہے۔ اگر کوئی اپنی زبان  کا دُرُست اِستعمال کرتے ہوئے صدقِ دل(یعنی سچے دل) سے  کلمۂ طیبہ پڑھ لے تو اس کے لیے جنَّت واجب ہو جاتی ہے جیسا کہ نور بانٹنے والے آقا، دلوں کو جگمگانے والے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ رُوح پَروَر ہے:مَنْ قَالَ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ دَخَلَ الْجَنَّۃَ وَ وَجَبَتْ لَہ الْجَنَّۃُ جس نے لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کہا وہ جنت میں داخل ہوگا اور اس کے لئے جنت واجب ہوجائے گی۔(مستدرک للحاکم، کتاب التو بة والانابة،باب من قال لا الٰہ ..الخ، ۵/۳۵۶، حدیث:۷۷۱۳)

    اور اگر یہی زَبان مَعَاذَاللہ(اللہ کی پناہ)،اللہ پاک کی نافرمانی میں چلے تو بَہُت بڑی آفت کا سبب بن


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اہمیت
    • دو بوڑھی پڑوسنوں کی کہانی
    • سچ جھوٹ کی تعریف:
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • مِنْہاجُ العابدین پڑھنے والے مدنی انعام پر عمل کیجئے
    • عمامہ شریف کا تاج کیسے سجایا
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ خوبیوں کا مجموعہ ہے:
    • رجب کے روزوں کی ترغیب!
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد:
    • سچائی کے سبب بلند درجات!
    • سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے:
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج:
    • مجلس مدنی چینل کا تعارف
    • بات چیت کی سنتیں اور آداب
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami