• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پڑتی ہے اور ناواقِفی(لاعِلْمی)سے خلافِ شَرع عمل کرنے کے جُرم میں مُبْتَلا ہوتے ہیں اُن کی تعلیم ہو۔ اگر دیکھیں کہ بچّے کوعِلْم کی طرف رُجحان(Interest)ہے اورسمجھ دار ہے تو عِلْمِ دین کی خدمت سے بڑھ کر کیا کام ہے اور اگر اِسْتِطاعت(طاقت)نہ ہو تو درست عقائد اور ضروری مسائل سکھانےکے بعد جس جائز کام میں لگائیں اختیار ہے۔(بہارِ شریعت،۲/۲۵۶ملخصاً)لڑکی کو بھی عقائد و ضَروری مسائل سِکھانے کے بعد کسی عورت سے سِلائی اور نقش و نگار وغیرہ ایسے کام سکھائیں جن کی عورتوں کو اکثر ضَرورت پڑتی ہے اور کھانا پکانے اور دیگر اُمور ِخانہ داری(گھرکے کاموں)میں اُس کو سلیقے ہونے(یعنی تمیز سکھانے) کی کوشش کریں کہ سلیقے والی عورت جس خوبی سے زندگی بسر کرسکتی ہے بدسلیقہ نہیں کرسکتی۔(بہارِ شریعت،۲/ ۲۵۷)

    مشہور مُفَسِّرِ قرآن حضرت علّامہ قُرطُبی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہنَقل فرماتے ہیں:ہم پرفرض ہے کہ اپنی اَولاد اور اپنے اہلِ خانہ کو دِین کی تعلیم دیں،اچّھی باتیں سکھائیں اور اُس ادب وہُنر کی تعلیم دیں جس کے بِغیر چارہ نہیں۔(تفسیر قُرطبی،۹/۱۴۸)

    آج فتنوں سے بھرپوراس زمانے میں بھی اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ایسے والدین موجود ہیں جو شریعت کے حکم پراپناسرجھکاکر ہمت و حوصلے کے ساتھ معاشرے کے طعنوں کو برداشت کرتے ہوئے اولاد کی اصلاح اور ان کی اسلامی طریقے سے مَدَنی تربیت  کر کے اپنی اور ان کی آخرت  بہتر بنانے کیلئےکوششیں جاری رکھے ہوئےہیں،یہی وجہ ہے کہ ان مَدَنی ذہن رکھنے والوں کی اولاد میں کوئی حافظِ قرآن بنتاہے،کوئی قاریِ قرآن بننے کی سعادت پاتاہے، کوئی نیکی کی دعوت عام کرنے والامُبَلِّغِ دعوتِ اسلامی بنتا ہے،تو کوئی عِلْمِ دِیْن کی روشنی پھیلانے والا عالِمِ دین اور مفتی بن کر اُمَّتِ محبوب کی شرعی رہنمائی کرتاہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑبرابرنیکیاں کام نہ آئیں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • مجلس جامعاتُ المدینہ
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنےکی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭کسی قوم سے خطرے کے وَقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami