• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کے فوائد arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    صدقے کے فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سَیِّدُنا مَنْصُور بن عَمّاررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ايک روز بیان فرمارہے تھے،کسی حَقْ دار نے چار (4)دِرْہَم کا سوال کیا۔ حضرت سَیِّدُنا مَنْصُور رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے اِعْلان فرمایا:جو اِس کو چار (4)دِرْہَم دے گا، میں اُس کے ليے چار(4) دُعائیں کروں گا۔ اُس وقت وہاں سے ایک غُلام گزر رہا تھا،ایک ولیِ کامِل کی رَحْمَت بھری آواز سُن کر اُس کے قَدَم تَھم گئے اور اُس کے پاس جو چار(4)دِرْہَم تھے، وہ اُس نے سائِل کو پیش کرديئے۔ حضرت سَیِّدُنا مَنْصُوررَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: بتاؤ کون کون سی چار(4) دُعائیں کروانا چاہتے ہو؟ عرض کیا (۱) میں غُلامی سے آزاد کر دِیا جاؤں (۲) مجھے اِن دراہم کا بدلہ مِل جائے (۳) مجھے اور میرے آقا کو تَوْبہ نَصِیْب ہو (۴) میری، میرے آقا کی، آپ کی اور تمام حاضرین کی بَخْشِشْ ہو جائے ۔ حضرت سَیِّدُنا مَنْصُور رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  نے ہاتھ اُٹھا کر دُعا فرمادی۔ غُلام اپنے آقا کے پاس دیر سے پہنچا، آقانے سببِ تاخیر دریافت کِیا تو اُس نے واقعہ کہہ سُنایا۔ آقا نے پُوچھا : پہلی دُعا کون سی تھی؟، غُلام بولا میں نے عَرْض کِیا:دُعا کیجئے!میں غُلامی سے آزاد  (Free)کر دِیا جاؤں۔یہ سُن کر آقا کی زبان سے بے سَاخْتہ نِکلا ”جا تُو غُلامی سے آزاد ہے۔“پُوچھا دُوسری دُعا کون سی کروائی؟ کہا: جو چار(4)دِرْہَم میں نے دے دیئے ہیں، اُس کانِعْمَ الْبَدَل مِل جائے ۔آقا بول اُٹھا:”میں نے تجھے چار(4) دِرْہَم کے بدلے چار ہزار دِرْہَم دیئے۔“ پُوچھا: تیسری دُعا کیا تھی؟ بولا:مجھے اور میرے آقا کو گُناہوں سے تَوْبہ کی توفیق نَصِیْب ہو جائے۔ یہ سُنتے ہی آقا کی زبان پر اِسْتِغْفار جارِی ہوگیا اور کہنے لگا:”میں اللہ پاک کی بارگاہ میں اپنے تمام گُناہوں سے تَوْبہ کرتا ہوں۔“ پھر کہا:چوتھی دُعا کیا تھی؟غلام نے جواب دیا:میں نے اِلْتِجا کی کہ میری، میرے آقا کی ،آپ جناب کی اور تمام حاضریْنِ اِجْتماع کی مِغْفرت ہو جائے، یہ سُن کر آقا نے کہا:تین(3) باتیں جو میرے اِخْتِیار میں تھیں، وہ  میں نے کر لی ہیں، چوتھی بات کہ سب کی مَغْفرت ہو جائے، یہ میرے اِخْتِیار سے باہر ہے۔ دن گزرا، جب رات ہوئی تو اُسی آقا نے خواب میں کسی کہنے والے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • ابنِ عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا کی سخاوت
    • ایک لاکھ درہم صدقہ کر دیئے!
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • بیٹے کواللہ پاک خوشحال کرے گا
    • ہاتھوں ہاتھ صدقے کی برکت ظاہر ہوگئی !
    • پیر شریف کا روزہ اورمدنی انعامات پر عمل کے فوائد
    • نفل روزوں کی فضیلت
    • کونسا مال صدقہ کرنا چاہیے
    • انگور کا خوشہ اسے دے دو
    • پسندیدہ اونٹ صدقہ کر دیئے!
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • زکوٰۃ ادا کرنے کے مدنی پھول!
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami