• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کے فوائد arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    صدقے کے فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انگور کا خوشہ اسے دے دو

    حضرت سیِّدُنا نافع رَضِیَ اللہ عَنْہسے روايت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا عبداللہبن عمر رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کو بیماری کی حالت میں انگور(Grapes) کھانے کی خواہش ہوئی تومیں ان کے لئے ایک درہم میں انگوروں کا ایک خوشہ خرید لایا۔ میں نے وہ انگوران کے ہاتھ میں رکھے ہی تھے کہ ایک سائل(یعنی سوال کرنے والے) نے دروازے پر کھڑے ہوکرسوال کردیا۔  حضرت عبداللہ رَضِیَ اللہ عَنْہ نے وہ انگور سائل کو دینے کا کہا تو میں نے عرض کی:اس میں سے کچھ تو تناو ُل فرما لیجئے ، تھوڑے سے تو چکھ لیجئے۔فرمایا: نہیں، یہ اسے دے دو۔تو میں نے وہ سائل کو دے دیئے ۔

                پھر میں نے سائل سے وہ انگور ایک درہم کے بدلے خریدلئے اور حضرت عبداللہ رَضِیَ اللہ عَنْہ کی خدمت میں لے آیا۔ ابھی ہاتھ میں رکھے ہی تھے کہ وہ سائل پھر آ گیا۔ آپ نے فرمایا: یہ اسے دے دو۔ میں نے عرض کی: آپ اس میں سے کچھ تو چکھ لیجئے۔فرمایا: نہیں، یہ اسے دے دو۔میں نے وہ خوشہ اسے دے دیا۔وہ سائل اسی طرح لوٹ کر آتا رہا اور آپ اسے انگور دینے کا حکم فرماتے رہے۔ بالآخر تیسری یا چوتھی بار مَیں نے اس سے کہا :تیرا ناس ہو! تجھے شرم نہیں آتی؟پھر میں اس سے ایک درہم کے عوض انگوروں کا وہ خوشہ خرید کر آپ کے پاس لایاتو آپ نے اسے تناو ُل فرمالیا ۔(اللہ  والوں کی باتیں، ۱/۵۲۳)

    نہ دے جاہ و حَشمَت نہ دَولت کی کثرت

    گدائے مدینہ بنا یاالٰہی!

    خَطاؤں کو میری مِٹا یاالٰہی!

    مجھے نیک خَصْلَت بنا یاالٰہی!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • ابنِ عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا کی سخاوت
    • ایک لاکھ درہم صدقہ کر دیئے!
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • بیٹے کواللہ پاک خوشحال کرے گا
    • ہاتھوں ہاتھ صدقے کی برکت ظاہر ہوگئی !
    • پیر شریف کا روزہ اورمدنی انعامات پر عمل کے فوائد
    • نفل روزوں کی فضیلت
    • کونسا مال صدقہ کرنا چاہیے
    • انگور کا خوشہ اسے دے دو
    • پسندیدہ اونٹ صدقہ کر دیئے!
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • زکوٰۃ ادا کرنے کے مدنی پھول!
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami