• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کے فوائد arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    صدقے کے فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رکھنا چاہئے کہ جو چیز آپ کو  سب سے زیادہ پسندیدہ  ہو، اسے صدقہ وخیرات  کیجئے کہ اس کاثواب  زیادہ ہے۔

           بدقسمتی سے بسا اوقات صدقہ وخیرات کرنےمیں کنجوسی کامظاہرہ کیا جاتاہے،یا پھر ایسی چیز  صدقہ کی جاتی ہے جوقابلِ استعمال نہیں رہتی۔مثلاً جب دیکھا کہ روٹیوں  کو پھپھوندی لگ چکی ہے، سالن ناراض(یعنی خراب) ہوچکا ہے، یا ناراض(یعنی خراب) ہونے کے قریب ہے تو غریب پڑوسی  کو بھجوا دینا۔ قُربانی کا گوشت جب اپنے اِستعمال کانہ رہے تو باندھ کرگھرمیں کام کرنےوالی ماسی کو دے دینا۔ سیلاب زَدْگان یاآفت زدہ لوگوں کو کم قیمت  کا راشن دلوا دینا، یا وہ کپڑےجو گھرمیں کوئی نہ پہنے، یا وہ جُوتے جو پہننے کے قابل نہیں ہوتے، ان کی اِمداداورصدقہ کےطورپربھیج دئیے جاتےہیں،اگرچہ اچھی نیت کے ساتھ اس طرح صدقہ کرنا بھی درست  ہے ،لیکن ذرا سوچئے تو سہی  یہ کیسی  عجیب  باتہےکہ جب اپنے کھانے  پینے یا اِستِعمال کی بات آئے تو عُمدَہ سےعُمدَہ چیز کااِنتِخاب (Selection)کیا جائےاورجب بات راہِ خُدا میں دینےکی آئےتو بچی کھچی یا کم قیمت والی چیزیں صدقہ وخیرات  کی جائیں ۔اپنے بچوں کیلئے تو اَعلیٰ سے اَعلیٰ کوالٹی کی چیزیں خریدی جائیں ،لیکن جب کسی غریب کے بچے کودینا ہوتو گھٹیا معیار کی چیز وہ بھی اِحسان جتاکر دی جائے ۔ہم اپنے  گھر میں تو من پسند کھانے بڑے اہتمام کے ساتھ کھائیں  لیکن  اسی دوران کوئی سائل آجائے تو اسے دُھتکار دیں یا گھر میں بچا ہوا باسی سالن جسے کوئی نہ کھائے اسے تھماکر اس خوش فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ چلو کھانا ضائع ہونے سے بچ گیا اور  کسی غریب کا بھلا ہوگیا۔ حالانکہ ہونا یہ چاہیے کہ اللہ پاک نے جنہیں استطاعت دی ہے وہ اچھی سے اچھی چیز  اللہ پاک کی راہ میں صدقہ کرنے کی کوشش کیا کریں۔آئیے! اب اللہ والوں کے بھی کچھ انداز سنتے ہیں کہ اللہ پاک کے یہ نیک بندے اُس کی راہ میں خرچ کے سلسلے میں کیسے مخلص ہواکرتے تھے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • ابنِ عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا کی سخاوت
    • ایک لاکھ درہم صدقہ کر دیئے!
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • بیٹے کواللہ پاک خوشحال کرے گا
    • ہاتھوں ہاتھ صدقے کی برکت ظاہر ہوگئی !
    • پیر شریف کا روزہ اورمدنی انعامات پر عمل کے فوائد
    • نفل روزوں کی فضیلت
    • کونسا مال صدقہ کرنا چاہیے
    • انگور کا خوشہ اسے دے دو
    • پسندیدہ اونٹ صدقہ کر دیئے!
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • زکوٰۃ ادا کرنے کے مدنی پھول!
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami