• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوفِ خدا میں رونے کی اہمیت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    خوفِ خدا میں رونے کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ''اگر آپ کو بھی دعوت اسلامی کے مدنی ماحول کے ذریعے کوئی مدنی بہار یابرکت ملی ہو تو آخر میں ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروادیں۔"

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خوفِ خدا میں رونے کے فوائد

                پیاری پیاری اسلامی بہنو!  ہم خوفِ خدا میں رونے کی اہمیت سے متعلق سن رہی تھیں  یاد رکھئے خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو نکلتے تو باہر کو ہیں لیکن انسان کے ”اندر“ کو صاف کر جاتے ہیں۔ یہ آنسو بہتے ظاہر پر ہیں لیکن صفائی انسان کے باطن کی کرتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو دل کی قساوت (سختی)کو دور کرتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو دل کی نرمی کا باعث بنتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو قلبی سکون فراہم کرتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسوگناہوں کے بوجھ سے نجات دیتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو جہنم سے آزادی کا باعث بنتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو  جنت دلا  سکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو قبر کے مراحل کو آسان بنا سکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو عذابِ قبر سے بچا سکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسوقبر کی تنگی اور وحشت کو دور کرسکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو قبر کو گلِ گلزار بنا سکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسوکل ہونے والی ندامت سے بچا سکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو کل محشر کی دھوپ اور پیاس سے بچا سکتے ہیں۔ ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسو پل صراط پر آسانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ اَلْغَرَض! ٭خوفِ خدا میں بہنے والے آنسوبظاہر بے کسی کا اظہار ہوتے ہیں لیکن درحقیقت عزتوں اور عظمتوں کو پانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ایک قطرے کی وجہ سے جہنم سے آزادی
    • رب کی رحمت ہے بڑی
    • رب کی عنایتیں اور نوازشیں!
    • خوفِ خدا کہتے کسے ہیں؟
    • آنسو بہائیں مگر کہاں؟
    • خوفِ خدا میں رونے کی عادت بنائیں
    • روزے دل کی سختی دور کرتے ہیں
    • رونے کی طبی فوائد
    • انبیائے کرام کا خوفِ خداسے رونا
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ماہانہ مدنی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • خوفِ خدا میں رونے کے فوائد
    • اولیائے کرام کا خوفِ خدا میں رونا
    • خواجہ غریب نواز کا ذکرِ خیر
    • مجلس مدنی انعامات
    • ”گھر میں آنے جانےکی“سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami