Share this link via
Personality Websites!
اللہُ عَنْہُکااللہ پاک کی بارگاہ میں کیساعظیم مرتبہ ہےوہیں یہ بھی پتہ چلتاہےکہ آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ اللہ پاک کی راہ میں مال خرچ کرنے کا کیسا اعلیٰ جذبہ رکھتے تھے،یقیناًاللہ پاک کی راہ میں مال خرچ کرنے کے بہت فضائل ہیں، ربّ کریم کی نعمتیں تقسیم فرمانے والے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جَنَّت نِشان ہے:جس مسلمان نے کسی بے لباس مسلمان کو کپڑا پہنایا،اللہ پاک اسے جنّتی لباس پہنائے گا اور جس نے کسی بُھوکے مُسلمان کو کھاناکھلایا اللہ پاک اُسے جنّتی پھل کھلائے گااور جس نے کسی پیاسے مسلمان کو پانی پلایا،اللہ پاک اُسے مُہر لگی ہوئی پاکیزہ شراب پلائے گا۔([1])
8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ“
پیاری پیاری اسلامی بہنو!آپ نے سنا کہ بے لباس مسلمانوں کو لباس پہنانا، بھوکوں کو کھانا کھلانا اور پیاسوں کو پانی پلانا کتنی بہترین نیکیاں ہیں۔آئیے!ہم بھی نِیَّت کرتی ہیں کہ غریبوں کی امداد کریں گی ،بھوکوں کو کھانا کھلائیں گی ، پیاسی اسلامی بہنوں کو پانی پلائیں گی اَلْحَمْدُلِلّٰہ عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں ان جیسی بے شمار نیک اعمال کرنے کا خوب خوب ذہن دیا جاتا ہے،لہٰذا آج بلکہ ابھی سے اس مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوکر 8 مَدَنی کاموں میں عملی طور پر حصہ لے کر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچادیجئے۔ یاد رہے!ذیلی حلقے کےمَدَنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ“بھی ہے۔جس کے ذریعے اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی جاتی ہے۔ہفتے کا کوئی ایک دن مقرَّر کر کے جگہ بدل بدل کر''مدنی دَورہ‘‘کے ذریعے نیکی کی دعوت کی سعادت حاصِل کیجئے۔ کم از کم7 اسلامی بہنیں( جن میں کم از کم ایک بڑی عمر والی ضَرور ہوں) اپنے ذیلی حلقے یا حلقے کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami