Share this link via
Personality Websites!
ہر مبلغہ بیان کرنے سے پہلے کم از کم تین بار پڑھ لے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ
حدیثِ پاک کی مشہور کتاب ترمذی شریف میں ہے:اپنے اُمتیوں سے بہت پیار فرمانے والے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:
اَوْلَی النَّاسِ بِیْ یَوْمَ الْقِیَامَةِ اَکْثَرُھُمْ عَلَیَّ صَلَاةً
یعنی قِیامَت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہوگا،جو سب سے زیادہ مجھ پر دُرُود شریف پڑھتا ہوگا۔(ترمذی،کتاب الوتر،باب ماجاء فی فضل الصلاة...الخ،۲/ ۲۷، حدیث:۴۸۴)
حکیمُ الاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کے تحت اِرشاد فرماتے ہیں:قِیامت میں سب سے آرام میں وہ ہوگا،جو حُضُور(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)کے ساتھ رہے اور حُضُور (صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)کی ہَمراہی(صحبت)نصیب ہونے کا ذریعہ دُرُود شریف کی کثرت ہے۔اس سے مَعْلُوم ہوا!دُرُود شریف بہترین نیکی ہے کہ تمام نیکیوں سے جَنّت ملتی ہے اور اس سے بَزمِ جَنّت کے دُولہا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ(ملتے ہیں)۔(مرآۃ المناجیح،۲/۱۰۰)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد
پیاری پیاری اسلامی بہنو!آئیے! اللہ پاک کی رضا پانے اورثواب کمانے کے لئے پہلے اچّھی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami