• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے ہیں:( وہ نعمتیں)جو اللہپاک نے تمہیں عَطا فرمائی تھیں(مَثَلاً)صِحَّت و فَراغ(فُرصت)و اَمْن و عَیْش و مال وغیرہ، جن سے دنیا میں لذّتیں اُٹھاتے تھے۔پوچھا جائے گا:یہ چیزیں کس کام میں خَرْچ کیں، اِن کا کِیا شُکْرادا کیا؟ اور تَرْکِ شُکْر(یعنی ناشُکْرِی)پر عذاب کیاجائے گا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری پیاری ا سلامی بہنو! لفظ ’’وَقْت‘‘میں یُوں تو تین(3) حُرُوف ہیں،مگر دَر حقیقت یہ بہت قیمتی  چیز ہے،وَقْت کو نہ کوئی خرید سکتا ہے اورنہ ہی اِسے جمع کیاجاسکتا ہے،یہ ایک ایسا مُسَافِر ہے جو مُسَلْسَل اپنا سَفَر جاری رکھے ہوئے ہے،جو کہیں پَڑاؤ نہیں ڈالتا اور تمام لوگوں سے بے پَروَا ہوکراپنی مَنْزِلِ مَقْصُود کی جانِب گامْزن رہتا ہے،قوموں کے عُرُوج و زَوال  میں وَقْت کا کردار بہت اَہَم رہا ہے،جو قومیں وَقْت کی قَدَرکرتی ہیں اوراپنے صبح و شام کو وَقْت کا پابند بنالیتی ہیں تو تَرَقّی خود آگے بڑھ کر اُن کا اِستقبال کرتی ہے ،جبکہ جو قومیں وَقْت کو بیکار سمجھ کر یُوں ہی گَنوادیتی ہیں تو ایسی قومیں غُلامِی کی زِنْدَگی بَسَر کرتی ہیں، وَقْت کی بَربادی اُنہیں ذِلَّت و رُسوائی کے گڑھے میں اس طريقے سے دَھکیل دیتی ہے کہ اُن کا نام  و نِشان بھی باقی نہیں رہتا،وَقْت کے مُعَامَلے میں اگر ہم اپنی زِنْدَگی اوراللہ پاک كے نیک بندوں اور بندیوں کی زِنْدَگیوں كا تَقَابُل کریں تو ہمارے اور اُن کے اندازِ زِنْدَگی میں واضح  فَرْق دیکھ کر شایَد ہم اَفسوس و شَرْمِندگی کے سَمُنْدر میں ڈُوب جائیں،یہ حضرات ٹائم پاس(Time pass)کرنے کے عادِی نہ تھے بلکہ اِن کےذہن و دِماغ میں وَقْت کی قَدْر کُوٹ کُوٹ کر بَھری ہُوئی تھی،موت کے وَقْت اِنسان پر جو گُزَرتی ہے،اس کومَرْنے والا ہی  جانتا ہے مگر اللہ والےاور والیاں اس نازُک گھڑی میں بھی وَقْت کی اَہَمِیَّت سے غافِل نہیں ہوتے بلکہ وہ آخری لمحات بھی نیکیوں میں  گزارتے ہیں ۔آئیے! اِس ضِمَن میں ایک اِیمان اَفروز حِکایَت سُنئے اور وَقْت کی قَدْر و قیمت کو سمجھنے کی کوشش کیجئے،چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کی نیند اور زندگی کی بربادی
    • اِبنِ آدم کا ٹھکانہ
    • عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • اَبھی وَقْت ہے:
    • (1)ٹائم پاس کرنے والے کی اِصلاح
    • (2)فُضُول سُوال کےکَفَّارے میں ایک سال کے روزے رکھے
    • اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور وقْت کی قَدر
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • گناہوں سے توبہ نصیب ہوگئی
    • وقت ضائع کرنے والےچند اُمور
    • (1)انٹرنیٹ (Internet)
    • (2)موبائل فون
    • (3) فضولیات میں وقت برباد کرنا
    • وَقْت کے قَدْر دانوں کے ارشادات
    • وَقْت کی قدر کرنے کاطریقہ
    • وقت کو درست استعمال کرنے کے14 طریقے
    • مجلس مدنی انعامات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami