• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں مُبْتَلا نہ ہو،سونے اورجَوَاہِرات سے زیادہ قیمتی لَمْحَات کی قَدْر کرے،تَقْویٰ و پرہیز گاری اپنائے،اپنی زندگی کو فُضُولِیات اور دُنْیَوِی عَیْش و عشرت  میں نہ گَنْوائے،جن کاموں کے کرنے کا شریعت نے حُکْم فرمایا ہے،اُنہیں بجالانے میں ہرگز ہرگز سُستی کا مُظَاہَرَہ نہ کرے، بِالفَرْض نَفْس سُستی دِلائے تو نَفْس کو خُوب خُوب ڈانٹنے کی عادت بنائے اور جن کاموں سے رُکنے کا شریعت نےحُکْم فرمایا ہے اُن سے رُکنے میں”اَگر مَگر“”چُونکہ چُنانچِہ“سے کام لینے کے بجائے ایک لمحے کی بھی دیر نہ کرے، کیونکہ اگر ہم ایک دن ختم ہوجانے والی دُنیا کی رَنگینیوں میں ہی کھو ئی رہیں،صرف اور صرف دُنْیَوِی مُسْتَقْبِل کو سَنْوَارنے میں ہی ہمارے قیمتی لمحات غفلت کی نَذر ہو  گئے اورمَوت کا فِرِشْتہ آپہنچا تواللہ  پاک کی قَسم!ایک بارسُبْحٰنَ اللہ کہنے کی بھی مُہْلَت نہیں  دی جائے گی۔آئیے!اِس ضِمن میں ایک عِبرت آموز حِکایَت  سنتی ہیں،چنانچہ

    مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی کتاب”لُبَابُ الاِحْیَاء ترجمہ بنام اِحْیَاءُ الْعُلُوْم کا خُلاصَہ“صَفْحَہ نمبر389 پر لکھا ہے:حضرت سَیِّدُنا ابُو بَکْر بن عَبْدُاللہ مُزْنِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ فرماتے ہیں:بَنِی اِسْرَائِیْل میں سے ایک شخص نے مال جَمع کیا ۔جب اُس کی مَوت کا وَقْت قریب آیا توبیٹوں سے کہنے لگا: مجھے میرے مُخْتَلِف اَموال دِکھاؤ،اُس کے پاس بہت سے گھوڑے،اُونٹ اور غُلام لائے گئے ۔جب اُس نے اُن کی طرف دیکھا توافسوس کرتے ہوئے رونے لگا۔مَلَکُ الْمَوْت(حضرت سَیِّدُناعزرائیل)عَلَیْہِ السَّلَام نے اُسے روتے ہوئے دیکھا تو کہا: کیوں رورہے ہو؟اُس ذات کی قسم! جس نے تجھے یہ سب کچھ دیا ہے !جب تک میں تیری رُوْح اوربَدَن کوایک دوسرے سے جُدا نہ کردُوں،یہاں سے نہیں جاؤں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کی نیند اور زندگی کی بربادی
    • اِبنِ آدم کا ٹھکانہ
    • عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • اَبھی وَقْت ہے:
    • (1)ٹائم پاس کرنے والے کی اِصلاح
    • (2)فُضُول سُوال کےکَفَّارے میں ایک سال کے روزے رکھے
    • اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور وقْت کی قَدر
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • گناہوں سے توبہ نصیب ہوگئی
    • وقت ضائع کرنے والےچند اُمور
    • (1)انٹرنیٹ (Internet)
    • (2)موبائل فون
    • (3) فضولیات میں وقت برباد کرنا
    • وَقْت کے قَدْر دانوں کے ارشادات
    • وَقْت کی قدر کرنے کاطریقہ
    • وقت کو درست استعمال کرنے کے14 طریقے
    • مجلس مدنی انعامات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami