• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ترجمۂکنزُالعِرفان:زمانے کی قسم۔بیشک آدمی ضرور خسارے میں  ہے۔مگر جو ایمان لائے اور انہوں  نے اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیّت کی۔

    حکیم الاُمَّت حضرت مفتی اَحمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ فرماتے ہیں:(اِنسان)اپنی اَصْل پُونْجِی (یعنی)عُمْر کو،کفر،گناہ،غفلت،دُنیا طَلَبی،کھیل کُود میں بَربَاد کررہا ہے،اِسے آخِرت(کو بہتر)بنانے کا ذَرِیْعَہ نہیں بناتا،اِنسان تاجِر ہے،زِنْدَگی اُس کی دُکان اوراَعْمَال دُکان  کے سودے ہیں،اگر (اَعمال) اچّھے ہیں تو اُن کا خریدار خُدا پاک ہے اور جنّت اُن کی قیمت،اگر بُرے ہیں تو شَیْطان خریدارہےاوردوزَخ اُن کی قیمت،جیساسودا ویسےخریدار۔(تفسیرنورالعرفان،پ۳۰،العصر،تحت الآیۃ:۲، ص۹۹۴)

    عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت

    اِمام فَخْرُ الدِّین رَازِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہایک بزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ کا یہ قَوْل نَقْل فرماتے ہیں کہ میں نے سُورۂ عَصْر کا مَفہوم ایک بَرف بیچنے والے سے سمجھا  جو بازار میں یہ آوازیں لگارہا تھا:اُس شخص پر رَحْم کرو جس کا سَرمایہ گُھلتا جا رہا ہے۔اُس شخص پر رَحم کرو جس کا سَرمایہ گُھلتا جا رہا ہے۔اُس کی یہ بات سُن کر میں نے کہا:یہ ہے”m"GµSÍ!"s2“(ترجمۂکنزُالعِرفان:بیشک آدمی ضرور خسارے میں  ہے۔) کا مطلب ۔(مزید فرماتے ہیں:)لہٰذا جس کی عُمْر بے کارگزر رہی ہے تو ایسا شخص نُقصان اُٹھانے والوں میں سے ہوگا۔(تفسیر کبیر، پ۳۰، العصر، تحت الآیۃ۱،الجزء الثانی والثلا ثون، ۱۱ / ۲۷۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری پیاری ا سلامی بہنو! آپ نے سُنا کہ ہماری زِنْدَگی بلکہ زِنْدَگی کا ہر ہر لَمْحَہ کتنا قیمتی ہے اور زِنْدَگی کا یہ مُخْتَصَر  سَفَر کس تیزی کے ساتھ  کَٹ رہا ہے، لہٰذا عقلمند وہی ہے کہ جو اِس فانی دنیا کے دھوکے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کی نیند اور زندگی کی بربادی
    • اِبنِ آدم کا ٹھکانہ
    • عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • اَبھی وَقْت ہے:
    • (1)ٹائم پاس کرنے والے کی اِصلاح
    • (2)فُضُول سُوال کےکَفَّارے میں ایک سال کے روزے رکھے
    • اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور وقْت کی قَدر
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • گناہوں سے توبہ نصیب ہوگئی
    • وقت ضائع کرنے والےچند اُمور
    • (1)انٹرنیٹ (Internet)
    • (2)موبائل فون
    • (3) فضولیات میں وقت برباد کرنا
    • وَقْت کے قَدْر دانوں کے ارشادات
    • وَقْت کی قدر کرنے کاطریقہ
    • وقت کو درست استعمال کرنے کے14 طریقے
    • مجلس مدنی انعامات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami