• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چوتھائی(4/1)حِصّے کی زندگی؟تو اُس بندے نے پوچھا:وہ کیسے؟اُس حکیم نے بتایا:مثلاً تیری عُمْر 40 سال ہو تو آدھی عُمْر20 سال ہو گی اور تُو اِسے بھی مزید 10سال بنانا چاہتا ہے(یعنی جب دن کو بھی مزید سویا رہے گا تو مزید 10 سال کم ہو جائیں گےاور تیرے پاس آخِرت میں کام آنے والے اعمال جمع کرنے کے لیے صِرْف 10 سال ہی باقی بچیں گے،لہٰذا زیادہ سونے کی خواہش کو دل سے نکال دے۔)( قُوْتُ القلوب، فصل ۲۷، ۱/۴۷۴ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری پیاری ا سلامی بہنو! آپ نے سنا  کہ اس عقلمند شخص نےزیادہ سونے کی آرزو رکھنے والے شخص کی کیسے اچّھے اَنداز میں اِصلاح فرمائی اور اُسے فِکْرِ آخِرت کا  کیسا مَدَنی ذِہْن دینے کی کوشش کی،بَیان  کردہ واقعے میں بالخُصُوص اُن اسلامی بہنو کے لئے عِبرت کا سامان مَوْجُود ہے جن کا اکثر وَقْت صرف سونے میں  یا بیماروں کی طرح بستر پر پڑے رہنے میں ہی گزر  جاتا ہے،ایسی اسلامی بہنوں  کو نہ تونمَازوں کا ہوش ہوتاہے اورنہ ہی دیگر حُقوق کی پروا۔یاد رکھئے!بِلا وجہ زیادہ سونا ایک ایسی بُری عادت  ہے جو وَقْت کی شدید بَربادی کے ساتھ ساتھ دنیا و آخِرت میں ذِلّت و رُسوائی کا باعِث ہے ،چنانچہ

    ہماری شفاعت فرمانے والے آقا  صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےاِرْشاد فرمایا:حضرت سَیِّدُنا سُلَیْمان بن داؤد عَلَیْہِ السَّلام سے اُن کی والِدۂ ماجِدہ رَضِیَ اللہُ   عَنْہَا نے فرمایا:اے میرے بیٹے!رات کو زیادہ دیر نہ سونا کیونکہ رات کو زیادہ سونا انسان کو قِیامت کے دن فقیر بنا  د ے گا۔( ابن ماجہ،کتاب اقامۃ الصلوات، باب ماجاء فی قیام الیل،۲/۱۲۵،حدیث، ۱۳۳۲)

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی کتاب”جَنَّتی زیور“کے صفحہ نمبر125پر لکھا ہے:تمام بُزرگوں نے یہ فرمایا ہے:تین(3) عادتوں کو لازم پکڑو۔کم بولنا،کم سونا،کم کھانا کیونکہ زیادہ بولنا،زیادہ سونا،زیادہ کھانا،یہ عادَتیں بہت ہی خَراب ہیں اور اِن عادَتوں کی وجہ سے انسان دِیْن و دُنیا میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کی نیند اور زندگی کی بربادی
    • اِبنِ آدم کا ٹھکانہ
    • عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • اَبھی وَقْت ہے:
    • (1)ٹائم پاس کرنے والے کی اِصلاح
    • (2)فُضُول سُوال کےکَفَّارے میں ایک سال کے روزے رکھے
    • اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور وقْت کی قَدر
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • گناہوں سے توبہ نصیب ہوگئی
    • وقت ضائع کرنے والےچند اُمور
    • (1)انٹرنیٹ (Internet)
    • (2)موبائل فون
    • (3) فضولیات میں وقت برباد کرنا
    • وَقْت کے قَدْر دانوں کے ارشادات
    • وَقْت کی قدر کرنے کاطریقہ
    • وقت کو درست استعمال کرنے کے14 طریقے
    • مجلس مدنی انعامات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami