Share this link via
Personality Websites!
بار 1985 کے سالانہ سنّتوں بھرے اجتماع کی خُصُوصی نِشَست میں شرکت پراُبھارا ۔چُنانچِہ وہ بھی اسلامی بہنوں کے ساتھ اجتماع میں شریک ہوئی جہاں انہوں نے پردے میں رَہ کر سنّتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا بیان سُنا اور رِقّت انگیز دُعا مانگی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ اسی اجتماع میں شرکت کی برکت سے انہیں گناہوں سے توبہ کرنے کی سعادت نصیب ہو ئی،فکر آخِرت ملی ۔جس پر استِقامت پانے کے لیے انہوں نے مَدَنی اِنعامات پر عمل کرنا شُروع کر دیا ۔مَدَنی انعامات کی برکت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ انہیں چل مدینہ کی سعادت بھی نصیب ہو گئی ۔(اسلامی بہنوں کی نماز،ص۲۹۰)
” اگر آپ کو بھی دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول کے ذریعے کوئی مدنی بہار یابرکت ملی ہو تو آخر میں ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروادیں ۔“
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیاری پیاری ا سلامی بہنو! ہم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ اپنی زندگی کے قیمتی لمحات فُضُول کاموںمیں بربادکرنے کےبجائے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوکردُنیا وآخِرت میں کامیاب ہونے والے کام کریں ۔ مگر افسوس!کثیر اسلامی بہنیں اپنا وقت ضائع کر کے اُس پر شرمندہ ہونے اور پچھتانے کے بجائے فخر محسوس کرتی ہیں۔وہ کون کون سے فُضُول کام ہیں جن میں مُبْتَلا ہو کر ہم اپنے قیمتی لمحات کو ضائع کرر ہی ہیں اور پھر ہمیں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ آئیے! ان میں سے3 اُمور کے بارے میں سنتی ہیں:
(1)انٹرنیٹ (Internet)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami