• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    وقت کی قدر و قیمت مع وقت ضائع کرنے والے چند اُمورکی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           پیاری پیاری ا سلامی بہنو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی اِنعامات نیک بننے کا بہترین نُسخہ ہے۔لہٰذا وقت مقرَّر کر کے روزانہ فکرِ مدینہ کیجئے (یعنی مَدَنی انعامات کے مطابق آج کہاں تک عمل ہوا) رِسالے میں دیئے گئے خانے پُرکرکے ہر مدنی ماہ کی ابتدائی  تاریخ کے اندر اندر اپنی ذِمّہ دار اسلامی بہن کو جمع کروادیجئے مکتبۃ المدینہ کی شائِع کردہ کتاب''جنت کے طلب گاروں کے لئے مَدَنی گلدستہ''کے ذریعے دِیگر اسلامی بہنوں کو بھی'' مَدَنی انعامات'' پر عَمَل کرنے کی ترغیب دِلایئے۔ ہر اِسلامی بہن یہ کوشش کرے کہ وہ  عطار ؔ کی اَجمیری ، بغدادی ، مکّی اورمَدَنی بیٹی بننے کا شَرَف پاسکے۔ اِنفرادی کوشش کرنے والے ''مدنی اِنعام'' پر عمل کرتے ہوئے ہر ماہ مدنی انعامات کے کم از کم 26رسائل تقسیم کر کے اگلے ماہ وُصول کرنے کی بھی کوشش کیجئے۔ہَدَف فی ذیلی حلقہ: کم از کم 12 رسائل ہیں  ۔

    آئیے!بطورِ تَرْغِیْب مدنی انعامات پر عمل کی ایک مَدَنی بَہار  سماعت فرمائیں  چُنانچہ

    گناہوں سے توبہ نصیب ہوگئی

    بابُ المدینہ (کراچی )کی ایک اسلامی بہن جن کی عملی زندگی کچھ ٹھیک نہ تھی بالخصوص نمازوں کی پابندی سے محرومی تھی ،فیشن پرستی اورگانے باجے سننے کی نُحوست چھائی تھی،ان کے پھوپھی زاد بھائی نے (جوکہ دعوت اسلامی کے مشکبار مَدَنی ماحول سے وابَستہ تھے) اِنفرادی کوشش کرتے ہوئے ان کے بھائی جان کوبھی دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نہ صِرف دعوت دی بلکہ اپنے ساتھ لے جانا شُروع کردیا۔بھائی جان سُنّتوں بھرے اجتماع سے واپَسی پر اجتماع کی رُوداد سناتے جن میں سیِّدی اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا ذِکرِ خیر سننے کو ملتا جس کی وجہ سے ان اسلامی بہن کو دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے اپنائیَّت سی محسو س ہونے لگی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ا ِسی اپنائیَّت کی سوچ نے انہیں پہلی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کی نیند اور زندگی کی بربادی
    • اِبنِ آدم کا ٹھکانہ
    • عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • اَبھی وَقْت ہے:
    • (1)ٹائم پاس کرنے والے کی اِصلاح
    • (2)فُضُول سُوال کےکَفَّارے میں ایک سال کے روزے رکھے
    • اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور وقْت کی قَدر
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • گناہوں سے توبہ نصیب ہوگئی
    • وقت ضائع کرنے والےچند اُمور
    • (1)انٹرنیٹ (Internet)
    • (2)موبائل فون
    • (3) فضولیات میں وقت برباد کرنا
    • وَقْت کے قَدْر دانوں کے ارشادات
    • وَقْت کی قدر کرنے کاطریقہ
    • وقت کو درست استعمال کرنے کے14 طریقے
    • مجلس مدنی انعامات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami