• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ،کتاب الحلال والحرام ،الباب الاول فی فضیلۃ الحال...الخ ،۶/ ۴۵۲)(آنسووں کا دریا،ص279)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    آئیے!حرام روزی کی تباہ کاریوں سے مُتَعَلِّق حضرت سَیِّدُناعبدُالرّحمٰن بن علی جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا ارشاد سنئے،چنانچہ

    سیدنا امام ابنِ جوزی کی نصیحت

    حضرت سَیِّدُناعبدُالرّحمٰن بن علی جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:حرام غذا ایک ایسی آگ ہے جو فکر کی چربی پگھلادیتی ہے، ذِکْر کی مٹھاس کی لذّت ختم کردیتی ہے،سچی نیّتو ں کے لباس جلادیتی ہے اور حرام ہی سے دل کے دیکھنے کی قُوَّت کااندھاپن پیدا ہوتا ہے،لہٰذا مالِ حلال جمع کرو اور اُسے درمیانی انداز سےخرچ کرو ،خُود بھی حرام سے بچو اور اپنے گھروالوں کو بھی اس سے بچاؤ،حرام خوروں کی صُحبت میں نہ بیٹھو ،ان کا کھانا کھانے سے بچتے رہو،جس کا ذریعہ مَعاش حرام ہو ،اس کی صحبت اِختیار نہ کر و۔ اگر تم اپنی پرہیزگاری میں سچے ہو تو نہ ہی کسی کی حرام پر رہنمائی کرو کہ اگر وہ اسے کھا لے تو اس کا حساب تم سے لیا جائے اور نہ ہی حرام کے حُصول میں کسی کی مدد کرو کیونکہ مددگار بھی عمل میں شریک ہی ہوتا ہے ۔ یاد رکھو!حلال کھانے ہی سے اعمال قَبول ہوتے ہیں،محتاجی کو چُھپانے اورتنہائی میں رو رو کر آہیں بھرنے کو اعمال کی قبولیّت اور رِزقِ حلال کمانے کے سلسلے میں نہایت اَہَم مقام حاصل ہے ۔

    (آنسوؤں کا دریا،ص۲۸۴)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • کپڑوں کی قیمت صدقہ کردی
    • حلال و طیّب رزق سے کیا مراد ہے؟
    • حلال کھانے کی اہمیَّت
    • رزقِ حلال کی تلاش میں سفر
    • حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول
    • مالِ حرام کا وبال
    • سیدنا امام ابنِ جوزی کی نصیحت
    • دُعاقبول نہ ہونے کاسبب
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی دورہ“
    • دعوتِ اسلامی والی بن گئیں
    • مجلس جامعات المدینہ (للبنات)
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami