• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شرم و حیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    شرم و حیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تفسیر صِراطُ الْجِنَان جلد8صَفْحہ نمبر21پر اس آیتِ مبارَکہ کے تحت لکھاہے:یعنی جس طرح پہلی جاہلیت کی عورتیں  بے پردہ رہا کرتی تھیں  اس طرح تم بے پردگی کا مظاہرہ نہ کرو۔اگلی اور پچھلی جاہلیت کے زمانے سے مُتَعَلِّق مُفَسِّرِیْن کے مختلف اقوال ہیں،ان میں  سے ایک قول یہ ہے کہ اگلی جاہلیت سے مراد اسلام سے پہلے کا زمانہ ہے، اس زمانے میں  عورتیں  اِتراتی ہوئی نکلتی اور اپنی زینت اور مَحاسن(ىعنى حُسن  و جمال) کا اظہار کرتی تھیں  تاکہ غیر مرد انہیں  دیکھیں  ، لباس ایسے پہنتی تھیں  جن سے جسم کے اعضاء اچھی طرح نہ ڈَھکیں  اور پچھلی جاہلیت سے آخری زمانہ مراد ہے جس میں  لوگوں  کے افعال(کام)پہلوں  کی مثل(انہی کی طرح)ہوجائیں گے۔( خازن، الاحزاب، تحت الآیۃ: ۳۳، ۳/۴۹۹، جلالین، الاحزاب، تحت الآیۃ: ۳۳، ص۳۵۴، ملتقطاً)

    (یاد رکھئے!)جو جسم کے پردے کا مُطْلَقاً انکار کرے اور کہے:”صِرْف دل کا پردہ ہونا چاہیے“اُس کا اِیمان جاتا رہا۔اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:یہ خیال کہ باطِن(یعنی دل)صاف ہونا چاہئے ظاہِر کیسا ہی ہو مَحض باطِل ہے۔حدیث میں فرمایا:”اُس کا دل ٹھیک ہوتا تو ظاہِر آپ (یعنی خود ہی)ٹھیک ہو جاتا۔( فتاویٰ رضویہ،۲۲/۶۰۵)(پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۱۹۳ تا۱۹۵ملتقطاًملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ اولىا!عُموماًزندگی میں انسان کوتین حالتوں سے گزرنا پڑتا ہے:(1)بچپن (2)جوانی اور(3)بڑھاپا۔بچپن میں انسانی طبیعت کھیل کُود کی جانب مائل ہوتی ہے،بڑھاپے میں اعضاءکمزورپڑ جاتے ہیں،بیماریاں گھیرلیتی ہیں،گناہ کی جانب رغبت کم اور عبادت کی طرف رغبت زیادہ ہوجاتی ہے،جبکہ جوانی زندگی کا وہ اَہَم دَورہے کہ جس میں انسانی طبیعت پرنفسانی خواہشات کاغلبہ زیادہ ہوتا ہے،چونکہ زندگی کےاس حصّے میں جسم کے اعضاءسلامت وتندرست ہوتے ہیں،لہٰذا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شرم وحیا کی اہمیت
    • حیا کیاہے؟
    • حیا کے اَحکام
    • حیاکا ماحول سے تَعَلُّقْ
    • فرشتے بھی حیا کرتے ہیں:
    • مدنی آقاصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • ”فَقَط دِل کا پردہ ہونا چاہئے“ایسا کہنا کیسا؟
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی دورہ“
    • مسجد آباد ہوگئی
    • بےمثال ہستی کابےمثال پردہ
    • بیٹا کھویا ہے حیا نہیں کھوئی!
    • لوہے کی کیل
    • انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں
    • سوشل میڈیا کی تباہ کاریاں
    • (1)مذہبی(روحانی)نقصان:
    • (2)جسمانی نقصان:
    • (3)تعلیمی نقصان:
    • (4)سماجی نقصان:
    • (5)معاشی نقصان:
    • (4)باہمی رابطے میں آسانی:
    • (3)اسلام کا تحفظ:
    • (1)نیکی کی دعوت کا ذریعہ:
    • سوشل میڈیا کے ذریعےدین کی خدمت
    • (2)دینی کاموں کے لئے مشاوَرت:
    • (5)سنتوں بھرے بیانات
    • (6)علم و حکمت سے بھرپورسلسلے
    • (7)دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس
    • (8)مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب و رسائل کا مطالعہ
    • مَجْلِس مکتبۃُ المدینہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • ) اعلان :(
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami