• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گے کہ کن کاموں میں کوشش کرنی چاہیے۔رضائے الٰہی پانے سے بڑی کامیابی اور کوئی نہیں ہوسکتی، اتنی بڑی کامیابی کے حصول کے لیے کس چیز میں کوشش کرنی چاہیے، یہ بھی آج بیان کیا جائے گا۔ دنیا و آخرت کی کامیابیاں پانے کے لیے ماں باپ کی اطاعتاوردِیگرنیکیوں کے حصول کے لیے کوشش کرنا کتنا ضروری ہے ،یہ بھی سننے کی سعادت حاصل کریں گے۔مسلسل کوشش کتنی بڑی بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کروا سکتی ہے، اس کے واقعات سمیت کئی اور مدنی پھول بھی آج کے بیان میں سنیں گے ۔ آئیے! کوشش کی اہمیت پر ایک سبق آموز حکایت سنتے ہیں:

    چیونٹی کی کوشش!

           کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے کسی علاقے کو فتح کرنے کےلیےچھ(6)سے زیادہ بار حملے کئے مگر وہ علاقہ فتح کرنے میں ناکام رہا۔ جب اس کا آخری حملہ بھی ناکام ہوگیا تو وہ تھک ہار کر مایوسی کی حالت میں کمرے میں آرام کرنے کی غرض سے لیٹ گیا۔ لگاتار ناکام ہوجانے والے حملوں کا سوچتے ہوئے اچانک اس کی نظر کمرے کی دیوار پر چڑھتی ہوئی ایک چیونٹی پر پڑی۔ جو بار بار گِرنے کے باوجود دیوار پر چڑھنے کا ارادہ ترک نہیں کر رہی تھی۔  کئی بار تو وہ دیوار (Wall)کے آخری سِرے کے بہت ہی قریب پہنچ جاتی مگر پھر نیچےگِر جاتی اور دوبارہ سے دیوار پر چڑھنے کی کوشش میں لگ جاتی۔ آخرکار مسلسل کوشش کے بعد وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوہی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس بادشاہ نے جب چیونٹی کی ایسی لگاتار کوشش دیکھی تو اس نے سمجھ لیا کہ ”کوشش کامیابی کی کنجی ہے“ اس کے بعد اس بادشاہ نے نئے جوش و جذبے سے پھر حملہ کیا اور اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کی۔

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • چیونٹی کی کوشش!
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • ماں کی خدمت اور مرتبۂ ولایت
    • ڈاکوتائب ہوگئے
    • 12مدنی کاموں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت:
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami