• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پُرکشش بنایا جاتا ہے  اوردینِ اسلام   کا  ایسا درد اور سوز اس کے دل و  دماغ میں  بسایا جاتا ہے،  جو اسے ایک باکِردار انسان، دینِ اسلام کا متحرک مبلغ اور  معاشرے  کا خیرخواہ  بننےمیں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

     امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے معاشرتی  اصلاح کی جانب خصوصی توجہ فرمائی۔ آپ نےنیکی کی دعوت عام کرنے اور مُعاشرے کی اِصلاح کے لئے خود مدنی قافلوں میں سفر کرکے اس کی اہمیت اور ضرورت کو اُجاگر کیا اور اس کارِ خیر کو خُوش اُسلوبی سے انجام دینے کے لئے ایسے ہزاروں مبلغین تیارکیےجوغیر مسلموں کو ایمان کی دعوت دینے،فاسِقوں کو متقی بنانے، غافِلوں کو خوابِ غفلت سے جگانے، جہالت کے اندھیرے کاخاتمہ کرکے عِلم و مَعرِفَت  کانورپھیلانے میں مصروف ہیں اور مسلمانوں  کو یہ مدنی مقصد اپنانے کی ترغیب دلا رہے  ہیں کہ ”مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ۔“آپ نے دعوتِ اسلامی کو اپنی ذات تک محدود نہ رکھا بلکہنیکی کی دعوت عام کرنے کا جذبہ،مدنی کاموں کی دُھن رکھنے والے،اپنی جان ومال کی قُربانی دینے والے مبلغین کواپنی نگاہِ فیض سے ایسا نوازاکہ اِنہیں مرکزی مجلس شوریٰ کی لڑی میں پرویااور دعوتِ اسلامی کا نظام مرکزی مجلسِ شوریٰ کے تحت کردیا۔ مُعاشرے  کو جس جس  میدان میں اِصلاح کی  ضرورت پیش آتی گئی، شعبہ جات بنتے چلے گئے۔اس سلسلے میں ٭اشاعت ِعلم کے لئے عظیمُ الشان دِینی درسگاہیں جامعاتُ المدینہ(للبنین و للبنات) اوردِینی و دُنیوی تعلیم سے آراستہ دارُالمدینہ،٭حفظِ قرآن میں مصروف مدرسۃ المدینہ(للبنین و للبنات)،٭مسجد بھروتحریک کے ساتھ ساتھ مسجدبناؤ تحریک کے لیے مجلس خدام المساجد کا قِیام، ٭اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَہجیسا علمی  و تحقیقی  شعبہ،٭مکتبۃ المدینہ  جیسا  اہلِ سُنّت کابہت بڑااِشاعتی ادارہ، ٭مُعاشرے کے مختلف طبقوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئےدلچسپ  اور معلوماتی مضامین پر مشتمل ماہنامہ فیضان ِ مدینہ ٭لوگوں کے روز مرّہ  پیش آنے والے مسائل  کے شرعی  حل  کے  لئے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • چیونٹی کی کوشش!
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • ماں کی خدمت اور مرتبۂ ولایت
    • ڈاکوتائب ہوگئے
    • 12مدنی کاموں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت:
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami