Book Name:Koshish Kamyabi Ki Kunji

کونمازی بنانےکی سعادت نصیب ہو سکتی ہے۔”مدنی دورے“کی برکت سےا میرِاہلسنت کی  دُعاؤں سےحصہ ملتاہے۔”مدنی دورے“کی برکت سےنیکی کی دعوت دینےکا موقع ملتا ہے۔

12مدنی کاموں میں سےہفتہ وارمدنی کام”مدنی دورہ“کی تفصیلی معلومات جاننےکےلیےمکتبۃ المدینہ کےرِسالے”مدنی دورہ“ کامطالعہ کیجئے،تمام ذِمہ دارانِ دعوتِ اسلامی،بالخصوص مجلس مدنی قافلہ کے نگران و اراکین تو اِس رِسالے کالازمی مطالعہ فرمائیں۔یہ رِسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.netسے بھی پڑھا جاسکتاہے۔اِس رِسالے کےمطالعے کی برکت سے آپ جان سکیں گے۔٭نیکی کی دعوت دینےکا شرعی حکم ٭نیکی کی دعوت دینے کے13فضائل وفوائد ٭مساجدکی رونق کاسبب٭مدنی دورہ کےمدنی پھول٭مدنی دورےکاطریقہ٭مدنی دورےکےآداب ٭مدنی دورہ سے متعلق مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی مشورو ں کے منتخب مدنی پھول وغیرہ۔

آئیے!بطورِترغیب”مدنی دورے“کی ایک مدنی بہارسُنتے ہیں،چنانچہ

مسجد آباد  ہوگئی

       بابُ المدینہ( کراچی)کےایک اسلامی بھائی  کابیان ہےکہ ہمارا مدنی قافلہ پنجاب کےایک  شہرکی مسجد میں پہنچا ۔دروازے پر تا لالگا ہواتھا ،دروازہ کھولاتو ہر چیز پر مٹی ہی مٹیتھی ،ایسا معلوم ہوتاتھا جیسےکافی عرصہ سےمسجد بندہو،ہم نےمل جُل کر صفائی کی،نمازِعصرکے بعدمدنی دورہ کےلئےکھیل کےمیدان (Play Ground)میں پہنچےاور کھیلنےمیں مشغول نوجوا نوں کونیکی کی دعوت دی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! کئی نوجوان ہاتھوں ہاتھ(اُسی وقت)ہمارےساتھ چلنے کے لئے تیار ہو گئے، مسجدمیں آکر ہمارے ساتھ نماز پڑھنے اورسنّتوں بھرا بیان  سُننےکی سعادت حاصل کی،انفرادی کوشش سےانہوں نے اُس