• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    واقعہ سنتے ہیں ،چنانچہ

    ڈاکوتائب ہوگئے

           حضورغوثِ پاکرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہجب علمِ دین حاصل کرنے کےلئے قافلے کے ہمراہ جیلان سے بغدادروانہ ہوئے،جب ہمدان سے آگے پہنچے تو ساٹھ(60) ڈاکو قافلے پر ٹُوٹ پڑے اور ساراقافلہ لُوٹ لیالیکن کسی نے مجھ سے نہ پوچھا، ایک ڈاکو میرے پاس آکر پوچھنے لگا:اے لڑکے! تمہارے پاس بھی کچھ ہے؟میں نےجواب میں کہا:ہاں۔ڈاکونےکہا:کیاہے؟میں نےکہا:چالیس(40)دِینار۔اس نے پوچھا: کہاں ہیں؟میں نے کہا:گُدڑی کے نیچے۔ڈاکواس  کومذاق تصور کرتا ہواچلا گیا،اس کے بعد دوسرا ڈاکو آیااور اس نے بھی اسی طرح کے سوالات کئے اور میں نے یہی جوابات اس کوبھی دیئے اور وہ بھی اسی طرح مذاق سمجھتے ہوئے چلتا بنا، جب سب ڈاکو اپنےسردار کے پاس جمع ہوئے تو انہوں نے اپنے سردار (Chief) کو میرے بارے میں بتایا تو مجھے وہاں بُلا لیا گیا ،وہ مال کی تقسیم کرنےمیں مصروف تھے۔ڈاکوؤں کا سردارمجھ سے مخاطب ہوا:تمہارے پاس کیا ہے؟میں نے کہا: چالیس(40) دِینار ہیں،ڈاکوؤں کے سردارنے ڈاکوؤں کوحکم دیتے ہوئے کہا:اس کی تلاشی لو۔تلاشی لینے پر جب سچائی کا اظہار ہوا تو اس نے تعجب سے سوال کیا کہ تمہیں سچ بولنے پرکس چیز نےآمادہ کیا؟میں نےکہا:والدہ ماجدہ کی نصیحت نے۔سردار بولا: وہ نصیحت کیا ہے؟میں نے کہا:میری والدہ محترمہ نے مجھے ہمیشہ سچ بولنے کی تلقین فرمائی تھی اور میں نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ سچ بولوں گا۔  توڈاکوؤں کا سردار رو کر کہنے لگا:یہ لڑکا اپنی ماں سے کئے ہوئے وعدہ  کےخلاف نہیں ہوااورمیں نےساری عمر اپنے ربِّ  کریم سےکئے ہوئےوعدہ کے خلاف گزاردی ہے۔اُسی وقت اس سردارنےاپنےساتھیوں سمیت توبہ کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • چیونٹی کی کوشش!
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • ماں کی خدمت اور مرتبۂ ولایت
    • ڈاکوتائب ہوگئے
    • 12مدنی کاموں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت:
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami