• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رِزْق میں تنگی کے اسباب arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    رِزْق میں تنگی کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بےبرکتی عام ہوتی جارہی ہے،یہی وجہ ہے کہ شاید ہی کوئی گھر اس پریشانی سے محفوظ نظرآئے،حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں غربت ،بے روزگاری اور رِزْق میں بے برکتی کا رونا تو بہت رویا جاتا ہے،مگر قرآن و حدیث میں رِزْق میں بے برکتی کے جو اسباب بیان کئے گئے ہیں اور بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْنکےاقوال میں،رِزْق میں بے برکتی کے جو اسباب بیان کئے گئے ہیں، اُن کے بارے میں سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر کرنے اور اُن اسباب کو دُور کرنے کی عملی کوشش نہیں کی جاتی ۔تو آئیے! آج ہم رِزْق میں تنگی کے اسباب اوراس کی وُجوہات کے بارے میں سُنتے ہیں تاکہ بے برکتی کی اُن وُجوہات کو دُور کرکے ہم اس پریشانی سےآزادی حاصل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہوسکیں۔آئیے! سب سے پہلے رِزْق میں خیر و برکت کے متعلق ایک حکایت سُنتے اور اس سے مدنی پھول چُنتے ہیں،چنانچہ

    رِزْق کی قدر کرنے کی برکت

                    شَیْخِ طریقت،امیرِ اَہلسنّت، بانیِ  دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی کتاب”فیضانِ سُنّت“جلد  اَوّل کےصفحہ نمبر263 پر تحریر فرماتے ہیں:زبردست مُحَدِّث حضرت سیِّدُنا ہُدبہ بن خالِدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکو خَلیفۂ بغداد مامون رشید نے اپنے ہاں کھانے کی دعوت میں بلایا،کھانے سے فارغ ہو کر کھانے کے جو دانے وغیرہ گِر گئے تھے،حضرت سیِّدُنا ہُدبہ بن خالِدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ چُن چُن کر تناوُل فرمانے لگے۔خلیفۂ بغدادمامون رشیدنے حیران ہو کر کہا، اے شیخ! کیا آپ کا ابھی تک پیٹ نہیں بھرا؟ فرمایا: کیوں نہیں!دراصل بات یہ ہے کہ مجھ سے حضرت سیِّدُناحَمّاد بن سَلَمہرَضِیَ اللہُ عَنْہُنے ایک حدیثِ پاک بیان فرمائی ہے:جو شخص دسترخوان کے نیچے گِرے ہوئے ٹکڑوں کو چُن چُن کر کھائے گا،وہ محتاجی سے بے خوف ہو جائے گا۔( اتحاف السادۃ المتقین ،الباب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • رِزْق کی قدر کرنے کی برکت
    • کتاب ”فیضانِ سنت (جلد اول)“کا تعارف
    • رِزْق کی ناشکری زوالِ رِزْق کا سبب ہوسکتی ہے
    • رِزْق کی بے قدری کا حال اور اس کا وبال
    • خیر و برکت کا نُسخہ
    • بُرے اعمال بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہیں
    • سُود بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہے
    • سُود کی مَذَمَّت پر مُشْتَمِل3فرامینِ مُصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’ہفتہ وار مدنی حلقہ‘‘
    • مَدَنی ماحول کی بَرکتیں
    • اسلام میں نظریۂ زکوٰۃ
    • مجلسِ تراجم
    • رِزْق میں برکت کے ذرائع
    • رِزْق میں بَرَکت پیدا کرنے والے چند مدنی پھول
    • رِزْق میں برکت کے روحانی علاج
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • )1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭قوت و رزق کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami