• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بُزُرگانِ دِین کا جذبَۂ اِصلاحِ اُمّت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    بُزُرگانِ دِین کا جذبَۂ اِصلاحِ اُمّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گیا،(3)جس نے دُنیا میں بے رَغبتی کو اِخْتِیار کِیا وہ اللہ  پاک کی طرف سے جب بروزِ قِیامت اِس کا ثواب دیکھے گا تو اُس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی۔(پھر فرمایا)کیا کچھ مَزید نہ بتاؤں؟عَرْض کی:ضَرور اِرْشاد ہو۔فرمایا:جس میں تین(3) خُوبیاں جمع ہو گئیں اُس کا اِیمان مُکَمَّل ہوگیا:(1)جو نیکی کاحُکم دےاور خُود بھی اُس پرعَمَل کرے،(2)جو بُرائی سے منع کرے اور خُود بھی اُس سے بازرہے اور(3)جو حُدُودِ الٰہی کی حِفاظَت کرے(یعنی شَرعی اَحکامات بجا لائے اور شَرعی ممنوعات سے خود کو بچائے۔)پھرفرمایا:کِیا کُچھ اوربھی بتاؤں؟عَرْض کی: کیوں نہیں،ضَرور اِرْشاد فرمائیے۔فرمایا:دُنیا سے بے رغبت اورآخِرت کا شَوْق رکھنے والے ہو جایئے اور اپنے ہر کام میںاللہ پاک سے سچ کا مُعَامَلَہ(مُ،عَا،مَ،لَہ) کیجئے،نَجات پانے والوں کے ساتھ نَجات پاجائیں گے۔یہ فرما کر وہ  بزرگ تشریف لے گئے۔اُس نوجوان نے اُن بُزُرگ(رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ) کے بارے میں معلومات کیں تو اُسے بتایا گیا:یہ حضرت سیِّدُنا امام شافِعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ تھے۔(اِحیاءُ الْعُلوم،۱ /۴۵ملخصاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آپ نے سنا کہ کروڑوں شافِعِیّوں کے عظیم پیشوا حضرت سیِّدُنا اِمام محمد بِن اِدْرِیس شافِعیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ نے کتنی مَحَبَّت وشَفْقَت کے ساتھ اِنفِرادی کوشِش فرمائی،اچّھے طریقے سے وُضونہ کرنے والے نَوجوان کے وُضُو کی اِصْلاح بھی کی اور اُسے نیکی کی دَعْوَت بھی دی۔ اے کاش! ہم بھی یِہی اَنداز اِختِیار کرنے میں کامیاب ہو جائیں،ہمیں بھی یہ تَوْفِیْق نصیب ہو جائے کہ جب کسی کی وُضُومیں غَلَطیاں اورنَماز میں سُستیاں دیکھیں،جُھوٹ،غِیْبَت و چُغلی کے گناہوں میں کسی کو مُبْتَلا  پائیں تواُس کی غیرموجودگی میں  اُس پر بلا وجہ تنقید اور اُس کی بُرائی کر کے خُود غِیْبَت کے گناہ میں مبتلا ہونےکی بجائے اُس کو گناہوں کی دَلدَل سے نکالنے کی کوشِش کریں،نِہایَت نَرْمی اور پیار سے اُس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سارا قَبِیْلہ مُسَلْمان ہوگیا
    • پڑوسی کو گناہ سے نہ روکنے کا وبال
    • کٹے ہوئے کانوں والا بہرہ
    • نیکی کی دعوت دیتے ہوئے خوفِ خدا سے رو پڑے
    • وُضُو کرنے والے کی اِصْلاح
    • عُتْبَہ کا عجیب واقِعہ
    • اَمِیْرِاَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دِینی خِدمات
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہَفْتَہ وار سُنَّتوں بھرا اِجْتِماع“
    • مَسْخرے کی تَوْبَہ
    • نیکی کی دعوت کی ترغیب پر مُشْتَمِل3فَرامِینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ”مجلس ہفتہ وار اجتماع “
    • انگوٹھی پہننے کی سُنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • انگوٹھی پہننےکی سُنتیں اور آداب
    • کوئی گناہ کر بیٹھے تو سچے دل سے توبہ کرتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami