• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اصحابِ صُفَّہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اصحابِ صُفَّہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رحمت، شفیعِ امت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی چاہت، بہت ساری فضیلت اور بے شمار فوائد کا پیش خیمہ ہے، اسی وجہ سے اللہ والوں نے غربت کو پسند فرمایا ہے اور مال و دولت کماکر اس سے نکلنے کی کوشش نہیں فرمائی۔ اَصْحابِ صُفّہ کی روشن مثال ہمارے سامنے ہے، ان پاکیزہ لوگوں کے لیے مال و دولت جمع کرنا، کاروبار و بازار سے تعلق رکھنا کچھ مشکل نہ تھا لیکن انہوں نے ایسی چیزوں سے منہ موڑ کر اور صرف دین کی راہ کےلیے خود کو وقف کر کے پیش آنے والی غربت کو برداشت کر کے یہ سبق دیا ہے کہ وہ غربت جو نیکیوں کی طرف لے جائے، وہ غربت جو مال و دولت کی حرص سے آزاد کر دے، وہ غربت جو علمِ دین سیکھنے کا سبب بن جائے، وہ غربت جو نیک اعمال پر ابھارے مال دولت کی طمع سے لا کھ گنا بہتر ہے۔

    وہ غریب شخص جو اپنی غربت پر صبر کرے، مال جمع کرنے کے چکروں سے دور رہے، امیروں اور ان کی دولت کو دیکھ دیکھ کر دل جلانے اور حسد کی آفت میں مبتلا ہونے سے بچے اور بے صبری و ناشکری سے دور دور رہے تو ایسا شخص یقیناً قابلِ تعریف ہے۔

    یاد رکھئے! کبھی کبھی غربت اور مصیبت آزمائش بھی بن کر آتی ہے تو وہ خواتین جو غربت و مصیبت پر صبر وشکر کرنےکےبجائے  ان پر کڑھتی ہیں،بے صبری کا مظاہرہ کرتی  ہیں ،  شکوہ و شکایت کرتی  ہیں اور حرام طریقے سے غربت و مصیبت کو دور کرنے کی کوشش کرتی  ہیں انہیں ڈر جانا چاہیے کہ ان کے گِلے شکوے، بے صبری، اور غربت و مصیبت کو حرام ذرائع سے ختم کرنے کی کوشش آخرت کی تباہی کا سبب نہ بن جائے۔  جبکہ مصیبت پر صبر کرنا بہت بڑے اجراور درجات کی بلندی کا باعث ہے۔  

    حضرت سَیِّدُنا محدث ابنِ جوزی  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:محتاجی(Poverty) ایک مرض کی مانند ہے جو اس میں مبتلا ہوا اور صبر کیا وہ اس کا اجر و ثواب پائے گا، اسی لیے محتاج و غریب لوگ جنہوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دودھ کا ایک پیالہ
    • دینےوالا ہے سچا ہمارا نبی!
    • اصحابِ صفہ کون تھے؟
    • اَصْحابِ صُفّہ کو دور مت کیجئے!
    • چندمشہور اَصْحابِ صُفّہ
    • اَصْحابِ صُفّہ کی غربت کے واقعات
    • غربت نعمت ہے یا زحمت
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بیان یاہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • اَصْحابِ صُفّہ کا علمِ دین سیکھنا سکھانا
    • علم سیکھو اور سکھاؤ
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • اَصْحابِ صُفّہ کاروشن کردار
    • حضرت سلمان فارسی کی سیرتِ مبارکہ کی جھلکیاں
    • حضرت ابوہریرہ کا مختصر تعارف
    • مجلس مدنی انعامات
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami