• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اوراد و وظائف کی برکتیں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اوراد و وظائف کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تونہیں ہوجائےگا؟تو یقیناً ایسا شخص بہت ہی بڑا نادان ہے۔اسی طرح اوراد و وظائف کا معاملہ ہے کہ اگر کوئی اسلامی بہن اوراد و وظائف کے اُصول  وقوانین کی پابندی نہ کرے،جن چیزوں کو کرنا چاہئے ان سے غافل رہے اور جن سے بچنا چاہئے ان میں مُبْتَلا رہے،اس کے دل و ماغ میںاس  طرح کے خیالات آتے رہیں کہ پتا  نہیں وظیفہ کرنے سے بیماری دور ہوگی یا نہیں،وظیفہ کرنےسے والد،شوہر یا بھائی کی روزی میں برکت ہو گی  یا نہیں،وظیفہ کرنےسےاللہ   پاک کی  رحمت نازل ہوگی یانہیں،وظیفہ کرنے سے بچی کی شادی ہوگی یا نہیں، وظیفہ کرنے سے اچھا رشتہ ملے گا یا نہیں ،  کہیں وظیفہ کرنے سے دماغ تو پلٹ نہیں جائے گا،کہیں وظیفہ کرنے سے ا لٹا مجھے کوئی نقصان تو نہیں ہوگا تو  ایسی اسلامی بہن اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتی اور نہ ہی اس کو اوراد و وظائف کا کوئی فائدہ نصیب ہوگا۔جبکہ اس کے مقابلے میں اوراد و  وظائف کی شرائط و آداب کی رعایت کرنے والی اسلامی بہن  کو اس کے بھرپورفوائد و ثمرات ملیں گے،چنانچہ

    وظائف و اوراد  کے ضروری آداب

    دعوتِ اسلامی کے ادارے مکتبۃ المدینہ کی کتاب”جنتی زیور“میں  ہے:یادرکھو کہ جس طرح جڑی بوٹیوں اور تمام دواؤں کی تاثیر اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب کہ اسی ترکیب سے وہ دوائیں استعمال کی جائیں جو ان کے استعمال کا طریقہ ہے اسی طرح عملیات اور تعویذات کی بھی کچھ شرائط کچھ ترکیبیں کچھ لوازمات ہیں کہ جب تک ان سب چیزوں کی رعایت نہ کی جائے گی عملیات کی تاثیرات ظاہر نہ ہوں گی اور فیوض و برکات حاصل نہ ہونگے ان شرائط میں سے سات شرطیں نہایت ہی اہم اور انتہائی ضروری ہیں کہ جن کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • جہنم سے آزادی کا پروانہ
    • پکار پر مویشی دوڑ پڑے
    • وظائف و اوراد کے ضروری آداب
    • اعمال اور دعاؤں کی7 شرائط
    • وظائف کے9 ضروری آداب
    • ”مَا شَآ ءَ اللہُ کَانَ“ کا وظیفہ کرنے پر اِنعام
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی دورہ“
    • سنّتوں بھرے اجتماع میں جا پہنچیں
    • قرآن سے علاج
    • قرآنی سورتوں کے فضائل و خصوصیات اور فوائد
    • مجلسِ رابطہ برائے عالمات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami