• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اوراد و وظائف کی برکتیں arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    اوراد و وظائف کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

       16(312صفحات)اور 120 صَفَحات کی کتاب”سُنّتیں اور آداب“اورامیرِاہلسنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے دو رسالے”101 مدنی پھول“اور”163مدنی پھول“ھدِيَّةً حاصِل کیجئےاورپڑھئے۔سُنّتوں کی تربیّت کاایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سَفَر بھی ہے۔ 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئندہ ہفتہ وار اجتماع میں ہم اصحابِِ صُفَّہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان و عظمت اوران کی قُربانیوں کے بارے میں سُنیں گے۔ ان حضرات میں سے چند مشہور صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی مبارک زندگیوں کے چند ایمان افروز گوشوں کا بیان بھی ہوگا۔اصحابِِ صُفَّہ کی سیرت سے ہمیں کیا درس ملتا ہے، وہ کیا وجوہات تھیں جن کی بنا پر اصحابِِ صُفَّہ اپنے گھر بار، اہل و عیال اور فکرِ روزگار سے بے نیاز ہو کر مسجدِ نبوی میں ہی رہتے تھے، یہ سب اگلے اجتماع کے بیان میں ہم سننے کی سعادت حاصل کریں گے۔لہٰذا!آئندہ جمعرات بھی اجتماع میں حاضری کی نیّت کیجئے،نہ صرف خود آنے کی بلکہ اِنفرادی کوشش کرکے دُوسروں کو بھی ساتھ لانے کی نیّت کیجئے اورہاتھ اُٹھا کر زور سے کہیے:اِنْ شَآءَ اللہ

                   دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں              

    پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور  (2)دُعائیں

    (1)شبِ جُمعہ کادُرُود

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • وظیفےکی برکت سے بیڑیاں ٹُوٹ گئیں
    • صبح و شام کی تعریف:
    • اوراد و وظائف کے ضروری آداب
    • اعمال اور دعاؤں کی7 شرائط
    • وظائف کے9 ضروری آداب
    • ”مَا شَآ ءَ اللہُ کَانَ“ کا وظیفہ کرنے پر اِنعام
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • ویزے مل گئے
    • قرآن سے علاج
    • قرآنی سورتوں کے فضائل و خصوصیات اور فوائد
    • مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹرز
    • ذکرودُرُود کے مَدَنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami