• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں سوالات کئے ،انہی میں سے ایک سوال یہ بھی تھا کہ حُضُور! آپ نے اپنے معاملات کی بُنیاد کس چیز پر رکھی ہے؟آپ  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے ارشاد فرمایا:میں نے اپنے معاملات کی بُنیاد سچّائی پر رکھی ہے، میں نے کبھی بھی جُھوٹ اور غلط بیانی سے کام نہ لیا، بچپن میں جب میں مدرسے میں پڑھا کرتا تھا،اُس وقت بھی کبھی جُھوٹ نہیں بولا،پھر فرمانے لگے :میں ایک دن حج کےدنوں میں جنگل کی طرف گیا ، میں ایک بیل(Bull) کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا کہ اچانک اُس بیل(Bull) نے میری طرف دیکھ کر کہا: یَاعَبْدَالْقَادِرِمَالِھٰذَاخُلِقْتَ یعنی اے عبدُالقادر!تمہیں اس قسم کے کاموں کیلئے تو پیدا نہیں کِیا گیا، میں گھبرا کر گھر آیا اور اپنے گھر کی چھت پر چڑھ گیا ،کیا دیکھتا ہوں کہ میدانِ عرفات میں لوگ کھڑے ہیں،اس کے بعد میں نے اپنی والدہ ٔماجدہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا کی خدمت میں حاضر ہو کرعرض کِیا،آپ مجھے راہ ِخداکیلئے چھوڑدیجئے اور مجھے بغدادجانے کی اجازت دیجئے تاکہ میں وہاں جاکر عِلْمِ دین حاصل کروں،والدہ ماجدہرَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہَا نے مجھ سے اِس کا سبب پوچھا تومیں نے بیل(Bull) والا واقعہ عرض کردیا ،اِس پر اُن کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ 80 دِینار جو میرے والدِ ماجد رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی وراثت تھے میرے پاس لے آئیں ،میں نے اُن میں سے 40 دِینار لےلئے اور 40دِینار اپنے بھائی سَیِّد ابو احمد جیلانی(رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ) کیلئے چھوڑدیئے،والدۂ ماجدہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہانے میرے چالیس(40) دِینار میرے بہت سے پیوند لگے ہوئے مخصوص قسم کے  جُبّےمیں سی دیئے،مجھے بغداد جانے کی اجازت عنایت فرما دی،مجھے ہر حال میں سچ بولنے کی تاکید فرمائی،والدۂ ماجدہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہاجِیلان کے باہر تک مجھے چھوڑ نے کیلئے تشریف لائیں اورفرمایا: یَا وَلَدِیْ اِذْہَبْ  فَقَدْ خَرَجْتُ عَنْکَ لِلّٰہِ فَہٰذَا وَجْہٌ لَااَرَاہُ اِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ یعنی اے میرے پیارے بیٹے،جاؤ!اللہ    پاک کی رضا کی خاطر میں تمہیں اپنے پاس سے جُدا کرتی ہوں اور اب مجھے تمہارا چہرہ قیامت میں ہی دیکھنا نصیب ہوگا۔پھر میں بغداد جانے والے ایک چھوٹے قافلے کے ساتھ روانہ ہوگیا،جب ہم لوگ(ایران کے شہر)ہمدان سے آگے بڑھے تو ساٹھ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عِلْم کاسَمُندر
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طَلَبہ سے محبت
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • ”مَجْلسِ عشرو اَطرافِ گاؤں “
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100عُلَمَا کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان : )
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami