• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چاہئے کہ دِینی طلبہ کی ضروریات کا اپنی اپنی استطاعت کے مطابق خُوب خُوب خیال رکھا کریں ،مثلاًجن سے بن پڑے بالخصوص غریب طلبۂ کرام کے لیے دِینی کتابیں،کپڑے،موسِم کے لحاظ سے رہائش کی ضروریات پوری کرنے میں رِضائے اِلٰہی اوردِیگر اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اپناحصہ مِلا کردِین کی مدد کرنے والوں میں شامل ہو جائیں،کیامعلوم کہ اِس نیک عمل کی برکت سے ہماراپاک پروردگار ہم سے ہمیشہ کے لیے راضی ہوجائے، کیامعلوم کہ اِس نیک عمل کی برکت سے ہمیں مغفرت کا پروانہ مِل جائے،دیکھئے!جس طرح ہم اپنے بچوں کواچھے سے اچھاکھاناکھلانا پسند کرتے ہیں،اچھے سے اچھا لباس پہنے ہوئےدیکھنا پسند کرتے ہیں،ذرا سوچئے!سردی کے موسم میں ہم اپنے بچوں کا کتناخیال کرتے ہیں کہ کہیں میرے لال کوسردی نہ لگ جائے،میرے بیٹے کی طبیعت تو ایسی ہے کہ نہ ہی ہلکی سی ٹھنڈی ہوابرداشت کر سکتاہے، نہ ہی گرم ہواکاہلکا سا جھونکا،اِسی طرح علمِ دِین حاصل کرنے والے طلبائے کرام کے لیے بھی غورکریں کہ ان کوبھی کئی بنیادی ضروریاتِ زندگی کی ضرورت ہوگی جوکہ ہرجگہ آسانی سے دَستیاب نہ ہوتی ہوں گی۔

              آج ہم جن کی  بڑی گیارہویں شریف منا رہے ہیں،وہ دِینی طلبہکی کمزوریوں کو نظر انداز فرما دِیا کرتے تھے، جیساکہ

              حضرت سَیِّدُنا شیخ احمد بن مُبارَک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:آپ  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے پاس ایک غیرعربی  طالبِ علم تھا،بہت ہی مشکل سے کوئی چیز اُسے سمجھ آتی تھی ،ایک دفعہ وہ طالبِ علم آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کے پاس بیٹھا سبق پڑھ رہا  تھا  کہ ایک شخص حُضُور غوثِ پاک  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی زیارت کے لئے حاضر ہوا ،جب اس نے اُس طالبِ علم کی دماغی کمزوری اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ    کا اُس کی حالت پر صبر و برداشت دیکھا تو اُسے بہت تعجُّب ہوا ، جب وہ طالبِ علم وہاں سے اُٹھ کر چلا گیا تو اس نے  عرض کِیا: اِس طالبِ علم کی دماغی کمزوری اور آپ کے صبر پر مجھے  حیرت ہے ،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  نے فرمایا: میری


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عِلْم کاسَمُندر
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طَلَبہ سے محبت
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • ”مَجْلسِ عشرو اَطرافِ گاؤں “
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100عُلَمَا کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان : )
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami