• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!شیخِ طریقت ،امیرِ اَہْلسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے  ہمیں ایک مَدَنی مَقْصَد عطافرمایا ہے کہ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا  کے لوگوں کی اِصْلاح کی کو شش  کرنی ہے اِنْ شَآءَ اللہ ۔“اپنی  اصلاح کیلئے مدنی انعامات پر عمل اور ساری دُنیا  کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش  کیلئے مدنی قافلوں میں سفر کا معمول بنالیجئے۔ اس طرح مسلمانوں کو  نیک نمازی بنانے ،سنتوں کا عادی بنانے اور گناہوں سے بچانے کیلئے ان پر انفرادی کوشش  شروع کردیجئے۔مدنی قافلوں کے علاوہ بھی جب کسی اسلامی بھائی سے ملاقات ہوتو شفقت ومحبت بھرے انداز میں انفرادی کوشش  کیجئے اِنْ شَآءَ اللہ اس کی ڈھیروں برکتیں ظاہر ہوں گی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ انفرادی کوشش کی ترغیبیں تو 72مدنی انعامات نامی رسالے میں بھی موجودہیں،چنانچہ مدنی انعام نمبر22 میں ہے:کیا آج آپ نے کم از کم دو اسلامی بھائیوں کو اِنفرادی کوشش کے ذریعے مدنی قافلے و مدنی انعامات کی ترغیب دِلائی؟مدنی انعام نمبر52 میں ہے :کیا آپ نے اِس ہفتے اجتماع کے فوراً بعد خود آگے بڑھ کر انفرادی کوشش کرتے ہوئے نئے نئے اسلامی بھائیوں سے مُلاقات کا شرف حاصل کر کے ان کا نام،پتا اور فون نمبر حاصل کیا ؟ (کم از کم چار سے مُلاقات اور کم از کم ایک کا پتا وغیرہ ضرور لیجئے پھر اِن سے رابطہ بھی رکھئے)

    یاد رہے!٭اِنْفِرادی کوشش کی برکت سے نمازِ باجماعت پڑھنے والوں میں اضافہ ہوتاہے۔ ٭اِنْفِرادی کوشش کی برکت سے مدنی دَرس  اور نمازِ فجر کے بعدمَدنی حلقے میں شریک ہونے والوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔٭اِنْفِرادی کوشش کی برکت سےسُنَّتوں  کی تربیت کیلئے مدنی قافلوں میں سفر کیلئے اسلامی بھائی تیار کیے جاسکتے ہیں۔٭انفرادی کوشش سے مَسجدوں کو آباد رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ آئیے!بطورِ ترغیب انفرادی کوشش کی ایک مدنی بہار سُنتے ہیں،چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عِلْم کاسَمُندر
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طَلَبہ سے محبت
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • ”مَجْلسِ عشرو اَطرافِ گاؤں “
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100عُلَمَا کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان : )
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami