• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاعلمی مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ نے اپنی عُمر کے کسی حِصّے میں بھی جُھوٹ کا سہارا نہ لیا ،اپنے تمام مُعاملات کی بُنیاد سچّائی اور دیانتداری پر رکھی جس کی ایک بڑی وجہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کی نیک سیرت والدہ حضرت سَیِّدَتُنا  اُمُّ الخیر فاطمہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہَا  کی عُمدہ تَرْبِیَت بھی ہے،جیساکہ ہم نے سُنا کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کی والدہ ٔماجدہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہَا نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ      سے ہمیشہ سچّائی پر قائم رہنے کا عہد لیا،لہٰذا ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنے بچّوں کی اسلامی تَرْبِیَت کریں ،خُود بھی ہمیشہ سچ بولیں اور اُنہیں بھی بچپن ہی سے سچ بولنے کی ترغیب دیں۔

                   ہمارے پیارے آقا،مکی مدنی مُصْطَفٰے  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جُھوٹ سے بچنے اور سچائی کا راستہ اختیار کرنے کی تاکید کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:سچائی کو لازم کرلو، کیونکہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ہے۔آدمی برابر سچ بولتا رہتا ہے اور سچ بولنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ پاک کے نزدیک بہت سچ بولنے والا لکھ دیا جاتا ہے اور جُھوٹ سے بچو، کیونکہ جُھوٹ گُناہ کی طرف لے جاتا ہے اور گُناہ جہنّم کا راستہ دکھاتا ہے اور آدمی برابر جُھوٹ بولتا رہتا ہے اور جُھوٹ بولنے کی کوشش کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ پاک کے نزدیک بہت جُھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔([1])

                                 میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عؔطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بچّوں اور بڑوں کی مدنی تَرْبِیَت کیلئے سچی کہانیاں لکھی ہیں،جن میں بہت ہی پیارے پیارے عنوانات ہیں، انداز بھی بہت آسان رکھا ہے تا کہ بچے بھی آسانی سے سمجھ سکیں ،ان رسالوں میں انتہائی عُمدہ صفحات استعمال کرنے کے علاوہ جگہ جگہ تصویری خاکے بھی بنائے گئے ہیں تا کہ بچّوں کوپڑھنے میں دِلچسپی ہو،بچّوں کی یہ کہانیاں مکتبۃُ المدینہ سے ہدیۃً طلب کیجئے۔دعوت ِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے آپ ان


     

     



    [1]    مسلم ،کتاب البر و الصلۃ،باب قبح الکذب و حسن الصدق وفضلہ،ص ۱۴۰۵،حدیث:۲۶۰۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عِلْم کاسَمُندر
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طَلَبہ سے محبت
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • ”مَجْلسِ عشرو اَطرافِ گاؤں “
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100عُلَمَا کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان : )
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami