• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولیائے کرام کے پاکیزہ اوصاف arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اولیائے کرام کے پاکیزہ اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تلاوت فرماتیں ۔بسا اوقات اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر اتنی دیر نماز میں  کھڑی رہتیں  کہ آپ کا چَراغ   (Lamp)بجھ جاتا، لیکن آپ کیلئے صُبح تک (چراغ کی روشنی کے بغیر) گھر روشن رہتا۔ (روح البیان، ۶/۲۴۲ الفرقان، تحت الآیۃ: ۶۴)

    عِبادت میں گُزرے مِری زِندگانی

    بنا دے مجھے نیک نیکوں کا صدقہ                    کرم ہو کرم یاخدا! یااِلٰہی!

    گناہوں سے ہر دم بچا یاالٰہی!

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص۱۰۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اے نفس تُو کتنا سوئے گا؟

    (3)                  مشہورولیّہ حضرتِ رَابعہ بصریہرَحْمَۃُاللہ ِعَلَیْہا کے بارے میں منقول ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا  کی وفات تک یہ عادت رہی کہ ساری رات نماز پڑھتی رہتیں  اور جب فجر کا وقت قریب ہوتا تو تھوڑی دیر کے لئے سو جاتیں ،پھر بیدار ہو کرکہتیں : اے نفس!تم کتنا سوؤ گے اور کتنا جاگو گے، عنقریب تم ایسی نیند سو جاؤ گے کہ اس کے بعد قیامت کی صبح کو ہی بیدار ہو گے۔ (روح البیان، ۶/۲۴۲ الفرقان، تحت الآیۃ: ۶۴)

    جاگنا ہے جاگ لے اَفلاک کے سائے تلے

    حشر تک سوتا رہے گا خَاک کے سائے  تلے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    خوفِ خدا کی اہمیت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غوث پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور کثرتِ عبادت
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
    • عبادتِ الٰہی کی برکتیں
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • بغیر چراغ کے گھر روشن رہتا!
    • اے نفس تُو کتنا سوئے گا؟
    • خوفِ خدا کی اہمیت
    • غوث پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خدا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور تحصیلِ عِلْمِ دِین
    • عِلْمِ دِین کی برکتیں
    • اسلاف کا شوقِ علم دین
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ‘‘
    • مَدَنی مُذاکَرے نے سُدھار دِیا
    • مجْلسِ ڈاکٹرز:
    • سنت کی فضیلت اوربیعت کے مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami