• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٭جب بچہ بولنے کے لائق ہو تو اُسے اللہ پاک  کا نام سکھاؤ،پہلے مائیں اللہ  اللہ  کہہ کر بچّوں کو سُلاتی تھیں،مگر افسوس کہ اب تو طرح طرح کے میوزک والے  کھلونے بچے کے پاس رکھے جاتے ہیں۔٭ جب بچہ سمجھ دار ہوجائے،  اُس کے سامنے ایسے کام نہ کئے جائیں جن سے بچوں کے اَخْلاق پر اثر پڑے۔ کیونکہ بچے اپنے سامنے کئے جانے والے کاموں کی نقل کرتے ہیں۔ لہٰذا ان کے  سامنے نماز پڑھیں،قرآنِ کریم کی تلاوت کریں تاکہ ان میں بھی یہ عادات پیدا ہوں۔ ٭جب بچے کافی سمجھدار ہوجائیں تو انہیں کلمے،نماز،ایمانِ مُجْمَلْ،ایمانِ مُفَصَّلْاور وضو،غسل  وغیرہ کےاحکام سکھانے چاہئیں ۔(اسلامی زندگی ، ص ۳۰،ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!  بچوں کی مدنی تربیت کے لیے ایک پیارااورایساآسان  طریقہ ہے کہ اگرہرگھرمیں یہ مدنی  طریقہ رائج ہوجائے،گھر کے بڑے یاسرپرست اِس مدنی طریقے کو نافذکریں تو اللہ  پاک کی رحمت سے اُمید ہے کہ ہمارے بچے ،چھوٹی عمرسے ہی اللہ اللہ اللہ کرنا سیکھیں گے،نعتیں گُنگنائیں گے،دُرودوسلام پڑھیں گے، یہ مدنی طریقہ اپنانے کی برکت سے بچوں کی مدنی تربیت کے ساتھ ساتھ ہر گھر میں سُنّتوں کی مدنی بہاریں آنا شروع ہو جائیں گی،یہ مدنی طریقہ اپنانے کی برکت سے ہرگھرامن کا گہوارہ بنتا چلا جائے گا،یہ مدنی طریقہ اپنانے کی برکت سے گھر سے بَلائیں اور مصیبتیں دُورہوں گی۔ہوسکتاہے کہ تمام عاشقانِ رسول یہ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر وہ کون سا مدنی طریقہ ہے کہ جس کو نافذ کرنے سے اِتنی ساری برکتیں نصیب ہو سکتی ہیں،میرامشورہ ہے کہ تمام اسلامی بھائی نیّت کرلیں کہ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اِس مدنی طریقے کوہم بھی اپنے گھر میں نافذ کریں گے تاکہ ہمارے بچوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • (۳)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی بِشارت :
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • علم کےسمندر
    • عِلْم کاسَمُندر
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • انسان کا حقیقی دُشمن!
    • اولیائے کرام کی صحبتوں کے فوائد:
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’چوک درس‘‘
    • چوک درس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • مَجلِس شُعبَہ تَعلِیم
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے بشارتیں!
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami