• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا جاتا ہے کہ بچپن میں عُموماً بچے کھیل کُود کی طرف راغِب ہوتے ہیں اور پڑھائی سے دُور بھاگتے ہیں جبکہ ہمارے غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی شان تو دیکھئے کہ بچپن ہی سے آپ کو کھیل کُود سے کوئی رَغْبَت نہیں تھی، نِہایت صاف سُتْھرے رہتے اور زبانِ مبارک سے کبھی کوئی کم عَقْلی کی بات نہ نکلتی تھی ،اپنے لَڑکْپَن کے مُتَعَلِّق خُود اِرشاد فرماتے ہیں کہ عُمر کے اِبْتدائی دَور میں جب کبھی میں لڑکوں کے ساتھ کھیلنا چاہتا تو غَیْب سے آواز آتی تھی کہ ”لَہْو ولَعِب (کھیل کُود)سے باز رہو“جسے سُن کر میں رُک جایا کرتا تھا اور اپنے گِرد و پیش پر نظر ڈالتا تو مجھے کوئی کہنے والا دِکھائی نہ دیتا تھا، جس سے مجھے دَہْشَتْ سی مَعْلُوم ہوتی، میں جلدی سے بھاگتا ہوا گھر آتا اور والدۂ مُحْترمہ کی آغوشِ مَحَبَّت میں چُھپ جاتا تھا،اب وہی آواز میں اپنی تنہائیوں میں سُنا کرتا ہوں ،اگر مجھے نیند آتی ہے تو فوراً میرے کانوں میں آکر مجھےخبردار کردیتی ہے کہ ”تم کو اس لیے نہیں پیدا کیا گیا ہے کہ تم سویا کرو “۔   (بہجۃ الاسرار،ص۴۸)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                       صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بچوں کو اللہ  اللہ  کہنا سکھاؤ

    اے عاشقانِ اولیاء،اےعاشقانِ غوثِ اعظم! ہمیں بھی چاہیے  کہ اپنے بچوں کو دوسری فُضُول باتیں  سکھانے کے بجائے اللہ پاک اور اس کے رَسُول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا ذِکْر سکھائیں،اِنْ شَآءَ اللہ اس کا بچوں پر اچھا اَثْر پڑے گا۔

    چُنانچہ مشہورمُفسِّر،حکیمُ الاُمَّت مُفْتی احمدیارخان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنی کتاب ”اِسْلامی زِندگی“میں بچوں کی پَرْوَرِش کا اِسْلامی طریقہ بتاتے ہوئے لکھتے ہیں ،جس کا خلاصہ یہ ہے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • (۳)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی بِشارت :
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • علم کےسمندر
    • عِلْم کاسَمُندر
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • انسان کا حقیقی دُشمن!
    • اولیائے کرام کی صحبتوں کے فوائد:
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’چوک درس‘‘
    • چوک درس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • مَجلِس شُعبَہ تَعلِیم
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے بشارتیں!
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami