• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!نَفْس و شیطان، اِنْسان کے حقیقی دُشْمن ہیں۔ ان میں سے نَفْس تو شیطان سے بھی زیادہ خطرناک ہے،کیونکہ اسی نے شیطان کے اِیمان کو برباد کر کے اسے اَبَدِی لَعْنَتوں کا مُسْتَحِق ٹھہرایا۔حُجَّۃُ الْاِسْلام حضرت سیِّدُنا امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: ”نفس کے بے شُمارمَعانی ہیں:(ان میں سے ایک یہ  ہے )نفس اسے کہتے ہیں: جو انسان میں شہوت اور غُصّے کو اُبھارتا ہے۔ صُوفیائے کرام اس لَفْظ کو اکثر اِسْتعمال کرتے ہیں، کیونکہ ان کے نزدیک نَفْس سے مُراد انسان میں مَذمُوم (بُری)صِفات جمع کرنے والی قُوَّت ہے۔“(احیاء العلوم ، ۳/۵ )

    اس میں کوئی شک نہیں کہ جس نے اپنے نفس کی پیروی کی ،نفس نے اسے تباہی وبربادی کے گڑھے میں پہنچا دیا۔ نَفْس کی ہلاکتوں سے بچنے کا طریقہ بیان کرتےہوئےسرکارِ بغداد،حُضُورِ غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:نَفْس بُرائی کا ہی مشورہ دیتاہے، یہ اس کی فطرت ہے، ایک مُدّت کے بعد یہ اِصْلاح پذیر ہوگا،تم پر لازِم ہے کہ ہر وَقْت نَفْس سے مُجاہَدہ کرتے رہو!(یعنی اس کی مُخالَفت پر کمر بستہ رہو) ( الفتح الربانی،43 مجلس،۱۳۹، ملتقطاً)ایک اورمقام پر اِرشادفرماتے ہیں: اپنے نفس سے ہمیشہ کہتے رہوکہ تیری نیک کمائی تجھے فائدہ دے گی اور تیری بُری کمائی تیرے لیے وَبال ثابت ہوگی ، کوئی دوسرا تیرے ساتھ نہ تو عمل کرے گا اور نہ ہی اپنے اعمال میں سے کچھ دے گا۔(اے بندے یاد رکھ!) نیک اعمال کرتے رہنا اور نفس سے مُجاہَدہ کرنا بے حد ضروری ہے،تیرا دوست وہی ہے جو بُرائی سے روکے اور تیرا دُشْمن وُہی ہے جوتجھے گمرا ہ کرے۔(الفتح الربانی،۴۳ مجلس،ص۱۴۰)مزیدفرماتے ہیں:جب تک نَفْس نَجاستوں اوربُری خواہشات سے پاک نہ ہوگا تو اسے اللہ  پاک کی بارگاہ کا قُرب کیسے حاصِل ہوسکتا ہے؟اپنے نَفْس کی خواہشات اور اُمیدوں کو ختم کردے ،جبھی تیرا نَفْس تیرا مُطِیع ہوگا۔(الفتح الربانی ،۴۳ مجلس، ص۱۴۰)   


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • (۳)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی بِشارت :
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • علم کےسمندر
    • عِلْم کاسَمُندر
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • انسان کا حقیقی دُشمن!
    • اولیائے کرام کی صحبتوں کے فوائد:
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’چوک درس‘‘
    • چوک درس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • مَجلِس شُعبَہ تَعلِیم
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے بشارتیں!
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami