• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہیں اور ختم ہوتی رہیں، شہر بنتے رہے اور اُجڑتے بھی رہے، لیکن اللہ پاک کے ان نیک بندوں نے نیکی کی دعوت دینے کے اس اہم کام کو کبھی  ترک نہ کیا۔ ان لوگوں نے جب احکامِ الٰہی کو خود پر نافذ کیا تو اللہ پاک نے ان کی حکومت و سلطنت لوگوں کے دلوں پر قائم فرما دی اور انہیں اپنا دوست قرار دیتے ہوئے ( وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ(۶۲))(ترجَمۂ کنز الایمان: اور نہ اُنہیں کچھ اَنْدیشہ ہو اور نہ کچھ غم۔ پ۱، البقرۃ:۶۲) کا مژدہ بھی عطا فرمایا۔

    اِنہی میں سے ایک شخصیت حضرت سَیِّدُناغَوثِ اَعْظَم جِیْلانی ، قُطْبِ رَبّانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی ہے، جنہوں نے  لالَچ و خَوْف سے بے نِیاز ہو کر فقط رِضَائے اِلٰہی کے لئے اپنی زِنْ                دگی کا لمحہ لمحہ لوگوں کی اِصْلاح کے لئے  وَقْف کِیا اور ان کی آخرت کو سنوارنے کے لیے زندگی بھر مصروفِ عمل رہے۔اللہ پاک نے آپ کو بڑی شانوں سے نوازا ۔ غوثِ پاک   کی شان دیکھئے کہ آپ پیدائشی طور پر اللہ کریم کے  ولی  تھے۔ (تفریح الخاطر،ص۵۸،مفہوماً ) غوثِ پاک   کی شان دیکھئے  کہ آپ  نے پیدا ہوتے ہی روزہ رکھ لیا، سحری کے وقت دودھ نوش فرماتے اور پھر غروبِ آفتاب پر  روزہ افطار کرتے  تھے۔ غوثِ پاک   کی شان دیکھئے کہ پانچ (5)برس کی عمر میں بِسْمِ اللہ خوانی کی رسم ادا کی گئی تو آپ نے تَعَوُّذْ(اَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم)اور تَسْمِیَہ(بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم)کے بعد 18 پارے زبانی سُنا دئیے اور  فرمایا: میری ماں(رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہَا) کو بھی اِتنا ہی یاد تھا،  وہ پڑھا کرتی تھیں تو میں نے سُن کر یاد کرلیا ۔( رسالہ منّے کی لاش،ص۴) غوثِ پاک   کی شان دیکھئے کہ آپ نے 40 سال (Forty years)تک عشاء کے وضو سےفجرکی نماز ادافرمائی،آپ کا معمول تھا کہ جب بے وضو ہوتے تواسی وقت وضوفرماکر2رکعت نمازنفل پڑھ لیا کرتے تھے۔ (بہجة الاسرار،ذکرطریقه ، ص۱۶۴) غوثِ پاک   کی شان دیکھئے کہ آپ بہت زیادہ عبادت و رِیاضت اور قرآنِ کریم کی تلاوت  کرنے والے تھے،پندرہ(15) سال تک رات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • (۳)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی بِشارت :
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • علم کےسمندر
    • عِلْم کاسَمُندر
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • انسان کا حقیقی دُشمن!
    • اولیائے کرام کی صحبتوں کے فوائد:
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’چوک درس‘‘
    • چوک درس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • مَجلِس شُعبَہ تَعلِیم
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے بشارتیں!
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami