• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فیضان غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم سرکارِ غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے بارے میں سُن رہے تھے۔ آئیے! آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے پاکیزہ بچپن سے متعلق کچھ اور مدنی پھول حاصل کرتے ہیں۔ چنانچہ حُضُور غوثِ اَعْظَم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ خود فرماتے ہیں کہ جب میں بچپن میں مَدْرَسَہ کوجایا کرتا تھا تو روزانہ ایک فِرِشتہ اِنْسانی شکل میں میرے پاس آتا اور مجھے مَدْرَسَہ لے جاتا،خُود بھی میرے پاس بیٹھا رہتا تھا، میں اس کو مُطْلَقاً نہیں پہچانتا تھا کہ یہ فِرِشتہ ہے، ایک دن میں نے اس سے پوچھا آپ کون ہیں؟ تو اس نے جواب دیا کہ میں فِرِشْتوں میں سے ایک فِرِشتہ ہوں،اللہ پاک نے مجھے اس لیے بھیجا ہے کہ میں مَدْرَسَہ میں آپ کے ساتھ رہا کروں ۔

    اسی طرح آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں،  کہ ایک روز میرے قریب سے ایک شخص گُزرا، جس کو میں بالکل نہ جانتا تھا، اس نے جب فِرِشتوں کو یہ کہتے سُنا کہ کُشادہ ہوجاؤ تاکہ اللہ  پاک کا ولی بیٹھ جائے،تو اس نے ایک  فِرِشْتے سے پوچھا کہ یہ لڑکاکس کا ہے؟ تو فِرشتے نے جواب دیا کہ یہ سادات کے گھرانے کا لڑکا ہے، تو اس نے کہا کہ یہ عَنْقَریب بہت بڑی شان والا ہوگا ۔(بہجۃ الاسرار،ص۴۸)

    آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے صاحبزادے شیخ عبدُ الرزَّاق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا بیان ہے کہ ایک دفعہ حُضُور غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ سے دَرْیافْتْ کیا گیا کہ آپ کو اپنے وَلی ہونے کا عِلْم کب ہوا؟ تو آپ نے فرمایا کہ جب میں دس برس(10 Years) کا تھا اور اپنے شہر کے مکتب(مدرسے) میں جایا کرتا تھااور فِرشتوں کو اپنے پیچھے اور اِرْدْ گِرد چلتے دیکھتا، جب مکتب(مدرسے) میں پہنچ جاتا تو وہ بار بار یہ کہتے کہ اللہ پاک کے وَلی کو بیٹھنے کے لیے جگہ دو۔اسی واقعہ کو بار بار دیکھ کر میرے دل میں یہ اِحساس پیدا ہوا کہ اللہ  پاک نے مجھے دَرَجۂ وِلایَت پر فائز کیا ہے۔(بہجۃ الاسرار، ص۴۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • (۳)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی بِشارت :
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • علم کےسمندر
    • عِلْم کاسَمُندر
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • انسان کا حقیقی دُشمن!
    • اولیائے کرام کی صحبتوں کے فوائد:
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’چوک درس‘‘
    • چوک درس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • مَجلِس شُعبَہ تَعلِیم
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے بشارتیں!
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami