• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِعَلَیْہ کا خاندان arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِعَلَیْہ کا خاندان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مری ڈُوبتی ناؤ کو دو سہارا                                             ذرا جلد آؤ اِدھر غوثِ اعظم

    یہاں بھی سہارا وہاں بھی سہارا                                     اِدھر غوثِ اعظم اُدھر غوثِ اعظم

    میں بغداد کا کوئی سگ ہوتا اور کاش!                            مجھے رکھتے تم باندھ کر غوثِ اعظم

    (وسائل بخشش مرمم،ص۵۵۸)

    سُبْحٰنَ اللہ!سنا آپ نے! پیروں  کے پیر ، پیر دَسْتْ گیر،روشن ضمیر ،قُطبِ رَبّانی، محبوبِ سُبحانی، پیرِ لاثانی،غوثِ صمدانی،پیرِ پیراں، میرِ میراں،شیخ سیِّدابو محمّد عبدُ القادِر جِیلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کیسی شان و شوکت والے ہیں کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے وجودِ مسعود کی برکت سے شیطان بھاگ گیا اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی زوجَۂ محترمہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا اس مردود کے خفیہ وار سے محفوظ ہوگئیں۔

    معلوم ہوا !شیطان بڑا مکّار وعیّارہے،وہ طرح طرح کےجادُوئی کرتب( (Magical tricks  بھی دکھاتاہے،اس کے وار سے ہمیشہ خبردار رہنا چائیے، اپنی عقل وہوشیاری پر اعتماد کرنے کے بجائے اللہ پاک کے فضل وکرم پر نظر رکھنی چائیے۔یاد رہے! جس کے پاس مال ہوتا ہے اُس کے پاس چور آتا ہے،جس کے پا س دولتِ ایمان ہے اُس کے پاس ایمان کا لٹیرا شیطان ضرور آتاہے،جس کا ایمان جتنا مضبوط ہوتا ہے، اس کے پاس اسی قدر نیکیوں  کے خزانے کی بھی کثرت ہوتی ہے،لہٰذا وہاں  شیطان بَہُت زیادہ زور لگاتا ہے۔ہمارے پیرومرشِد حُضُور ِغوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی  زوجۂ محترمہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا کے پاس ایمان واعمال کے خزانے کے انبار دیکھ کر شیطان نے ڈاکا ڈالنے اور آپ کو گمراہ کرنے کی خطرناک کوشش کی مگراللہ پاک کے فضل و کرم اور ولیوں کے سردار،حضورغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکی برکت سے وہ مردود ناکام و نامُراد ہوگیا ۔

    دمِ نزع شیطاں نہ ایمان لے لے                           حفاظت کی فرما دعا غوثِ اعظم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والِدَینِ غوثِ پاک کا تقویٰ
    • غوثِ پاک کے نانا جان کا تعارف
    • سیدنا عَبْدُاللہصومعی کا مقام و مرتبہ
    • شراب کے مٹکے توڑ دئیے
    • شخصیات کو بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • والدہ محترمہ کے اوصاف
    • 18پارے سنادئیے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی اِنعامات“
    • مدنی انعامات کے رسالے کی بَرکت
    • غوثِ پاک کی پھوپھی جان
    • اولیائے کرام کی صحبت کی برکات
    • شیطان کے خفیہ وار کو ناکام بنادیا
    • مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
    • امیرِاہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہسے مَحَبَّت کی چند جھلکیاں
    • القاباتِ غوثِ اعظم
    • مُرید ہونے کے فائدے
    • ”گھر میں آنے جانےکی“سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami