• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِعَلَیْہ کا خاندان arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِعَلَیْہ کا خاندان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کامیاب ہوجاتا ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ہمارےغوث پاکرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہبھی اللہ کریم کے مقبول ولی بلکہ ولیوں کے سردار ہیں،اللہ پاک نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکو یہ طاقت و قوت بخشی ہے کہ  آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ شیطان کے خفیہ واروں کو نہ صرف اچھی طرح پہچانتے ہیں بلکہاللہ  پاک کی عطا سے ان کو ناکام بنانے کا اختیار بھی رکھتے ہیں۔

           آئیے!سنتے ہیں کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی صحبت سے فیضیاب ہونے کی برکت سے آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی زوجہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہاشیطان کے وار سے کیسے محفوظ رہیں،چنانچہ

    شیطان کے خفیہ وار کو ناکام بنادیا

    حضورغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکےشہزادےسَیِّدشیخ عبدالجبار رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اپنی والدہ ماجدہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہاکے بارے میں فرماتےہیں:جب بھی والدۂ محترمہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا کسی اندھیرےمکان میں تشریف لےجاتیں تو وہ جگہ چراغ کی طرح روشنbright))ہوجاتی۔ایک موقع پرمیرےوالد ِ محترم سیدنا غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہبھی وہاں تشریف لےآئے،جیسےہی ان کی نظر اس روشنی پرپڑی تو وہ روشنی غائب ہوگئی،آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہنے ارشاد فرمایا:یہ چراغ درحقیقت شیطان تھا ،جو تمہاری خدمت کرتا تھا اورتمہیں گمراہ کرنے کے لیے آتا تھا،اس لیےمیں نے اسے ختم کردیا،اب میں تمہاری اس روشنی کو رحمانی نورمیں تبدیل کئے دیتا ہوں،چنانچہ اس کےبعد جب بھی اَمّی جانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہاکسی اندھیرےمکان میں تشریف لے جاتیں تووہاں ایسی روشنی ہوجاتی جیسےچاندکی چاندنی ہواکرتی ہے۔ (بہجۃ الاسرار ،ص۱۹۶)

    المدد یا غوثِ اعظم دَسْتْ گیرِ بے کساں                                                                             پھنس گئی ہے ناؤ طوفاں میں لگادیں آپ پار

    (وسائل بخشش مرمم،ص۲۲۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والِدَینِ غوثِ پاک کا تقویٰ
    • غوثِ پاک کے نانا جان کا تعارف
    • سیدنا عَبْدُاللہصومعی کا مقام و مرتبہ
    • شراب کے مٹکے توڑ دئیے
    • شخصیات کو بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • والدہ محترمہ کے اوصاف
    • 18پارے سنادئیے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی اِنعامات“
    • مدنی انعامات کے رسالے کی بَرکت
    • غوثِ پاک کی پھوپھی جان
    • اولیائے کرام کی صحبت کی برکات
    • شیطان کے خفیہ وار کو ناکام بنادیا
    • مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
    • امیرِاہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہسے مَحَبَّت کی چند جھلکیاں
    • القاباتِ غوثِ اعظم
    • مُرید ہونے کے فائدے
    • ”گھر میں آنے جانےکی“سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami