• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِعَلَیْہ کا خاندان arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِعَلَیْہ کا خاندان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہم سبھی کو حقیقی حیا کی                   میرے مولیٰ تُو خیرات دیدے

     (وسائل بخشش مرمم،ص۱۲۸)

    صَلُّوْا  عَلَی  الْحَبِیْب!                                                                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    (3)تیسرا مدنی پھول یہ ملا کہ جوماں باپ متقی و پرہیزگار،عبادت گزار، شرم و حیا کے پیکر اور مدنی رنگ میں رنگے ہوئے ہوتے ہیں تو یہی خصوصیات ان کی اولاد میں بھی منتقل ہوجاتی ہیں اوراللہ پاک ایسوں کی نسلوں کو بھی  سنوار دیتا ہے،جیسا کہ

    حضرت سیِّدُنا عبدُاللہبن عبّاسرَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا فرماتے ہیں:بے شکاللہ پاکانسان کی نیکو کاری سے اس کی اَولاد اور اَولاد، دَراَولاد کی اِصلاح فرمادیتا ہے،اُس کی نسل اور اُس کے پڑوسیوں میں اُس کی حفاظت فرماتا ہے اوروہ سباللہ پاککی طرف سےامان میں رہتے ہیں۔(تفسیردُرِّمَنثور،۵/۴۲۲)

    فکر کی بات یہ ہے کہ ماں باپ ہی اگرفیشن کے مَتوالے ہوں گے،ماں باپ ہی فلمیں ڈِرامے دیکھنے اور گانے  باجے سننے کے شیدائی ہوں گے،ماں باپ ہی  بے عملی کا شکار ہوں گے،ماں باپ ہی ضروری دِینی مسائل سے ناواقف ہوں گے،ماں باپ ہی سُنّتوں سے منہ موڑے ہوئے ہوں گے،ماں باپ ہی بے پردگی و بے حیائی اور طرح طرح کے باطنی امراض کا شکار ہوں گے تو ایسوں کی اولاد کم ہی باعمل وباکردار اور عاشقِ رسول بن پاتی ہوگی۔لہٰذاماں باپ کو چاہئے کہ سب سے پہلے وہ خود عِلْم و عمل کے زیور سے آراستہ ہوں خصوصاً فرض عُلوم سیکھیں،نمازِ پنجگانہ کا اِہتمام کریں،تِلاوتِ قرآن کو اپنا معمول بنائیں،سُنّتیں اپنائیں، شرم و حیا کے پیکر بنیں اور اپنے ظاہر  و باطن کو اسلامی تعلیمات کے مطابق سنوارنے کی کوشش کریں تاکہ وہ اپنی اَولاد کی صحیح معنوں میں مدنی تربیت کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والِدَینِ غوثِ پاک کا تقویٰ
    • غوثِ پاک کے نانا جان کا تعارف
    • سیدنا عَبْدُاللہصومعی کا مقام و مرتبہ
    • شراب کے مٹکے توڑ دئیے
    • شخصیات کو بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • والدہ محترمہ کے اوصاف
    • 18پارے سنادئیے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی اِنعامات“
    • مدنی انعامات کے رسالے کی بَرکت
    • غوثِ پاک کی پھوپھی جان
    • اولیائے کرام کی صحبت کی برکات
    • شیطان کے خفیہ وار کو ناکام بنادیا
    • مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
    • امیرِاہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہسے مَحَبَّت کی چند جھلکیاں
    • القاباتِ غوثِ اعظم
    • مُرید ہونے کے فائدے
    • ”گھر میں آنے جانےکی“سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami