• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نبی کریم ﷺ کی مبارک شہزادیوں کے فضائل arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    نبی کریم ﷺ کی مبارک شہزادیوں کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آج جن جن مدنی انعامات پر عمل کی سعادت پائی، نیچے دیئے گئے خانوں میں صحیح( یعنی اُلٹارائٹ )کا نشان اور عمل نہ ہونے کی صورت میں (0) کا نشان لگائیے۔

    توجہ: اپنے ہی مدنی انعامات کے رسالے پرنگاہ رکھتے ہوئے فکرِ مدینہ کیجئے۔

    ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(

    یومیہ 50مدنی انعامات:

    (1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ باجماعت اداکیں؟(3)ہر نماز کے بعدآیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سورۂ اخلاص پڑھی؟(4)اذان و اقامت کا جواب دیا؟(5)313بار درودِپاک پڑھے؟(6)مسلمانوں کو سلام کیا؟(7)آپ اور جی سے گفتگو کی؟(8)جائز بات کے ارادے پراِن شَآءَ اللّٰہ کہا؟(9)سلام اور چھینکنے والے کی حمد پر جواب دیا؟(10)دعوتِ اسلامی کی اصطلاحات استعمال کیں؟(11) بھوک سے کم کھاتے ہوئے پیٹ کا قفلِ مدینہ لگایا؟(12)دو مدنی درس دئیے یاسنے؟(13)مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھا”یا“ پڑھایا؟(14)12منٹ اصلاحی کتاب اورفیضانِ سنت سے ترتیب وار 4صفحات پڑھے یا سُنے؟(15)فکرِ مدینہ کی؟(16)صلوةُ التوبہ ادا کی ؟(17)چٹائی پر سوئے،سرہانے سنت بکس رکھا؟(18)سنّتِ قَبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافل ادا کئے؟(19)تہجد، اشراق و چاشت اور اوّابین ادا کی ؟ (20)تحیۃ الوضواورتحیۃ المسجد ادا کی؟(21)کنزالایمان سے تین آیات مع ترجمہ وتفسیرتلاوت کی یاسنی ؟(22) دو پر انفرادی کوشش کی؟(23)دو گھنٹے مدنی کاموں پر صرف کئے؟(24)اپنے نگران کی اطاعت کی؟(25) مانگ کر چیزیں استعمال تو نہیں کیں؟(26)کسی سے بُرائی صادر ہو نے کی صورت میں اصلاح کی؟(27)پردے میں پردہ کیا؟نیز قبلہ کی سمت رُخ کیا؟(28)غصے کا علاج کیا؟(29)فضول سوالات تو نہیں کئے؟ (30)نامحرم رشتے داروں/ نامحرم پڑوسنوں سے شرعی پردہ کیا؟(31)فلمیں،ڈرامے، گانے باجے سے بچے؟(32)گھر میں مدنی ماحول بنانے کی کوشش کی؟(33)تہمت،گالی گلوچ سے بچے؟ (34)دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ (35)صدائے مدینہ لگائی؟(36) آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟(37)کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی؟ (38)جھوٹ، غیبت، چغلی، حسد، تکبر، وعدہ خلافی سے بچے؟ (39)دن کااکثر حصہ باوضو رہے؟ (40) مخاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑِیں؟(41) وقت پر قرض ادا کیا؟(42)مسلمانوں کے عیوب کی پردہ پوشی کی؟(43)یکساں تعلقات رکھے؟(44)نماز اور دعا میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کی کوشش کی؟(45)عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟(46)زبان کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے اشارے سے اور 4بارلکھ کر گفتگو کی؟(47)ایک بیان یا مدنی مذاکرہ آڈیو ، ویڈیویا مدنی چینل 1گھنٹہ 12منٹ دیکھا؟(48)مذاق مسخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے؟ (49)ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی؟(50)سارا دن مدنی حلیہ اپنایا؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    ()لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ()اشار ے سے گفتگو12مر تبہ()نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ()قفلِ مدینہ عینک کا استعمال 12منٹ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اولادِکرام
    • حضرت سیدتُنا زَیْنب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
    • اُونٹ سے گر گئیں
    • عافِیت والے تمنّا کریں گے!
    • حضرت اُمامہ سےحضورصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی مَحَبَّت
    • حضرت سیدتنارُقَیَّہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
    • بیویوں سے حسنِ سلوک پر مشتمل3 فرامین مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صبرِ اَیُّوب و آسیہ کے اَجَر کی مثل ثواب
    • حضرت سیدتنا اُمِّ کلثوم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • خاتونِ جنت رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مختصر تعارُف
    • ہم شکلِ مصطفٰے اور اندازِ گفتگو
    • انسانی حور!
    • عِبادت ہو تو ایسی!
    • مصروفیت میں بھی تلاوت
    • کھانا پکاتے وقت بھی تلاوت
    • شہزادیِ کونین رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کی آزمائش
    • مجلس تقسیم ِرَسائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • دعوت کھانے کے بعد کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami