• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نبی کریمﷺ کے مبارک اصحاب کی فضیلت arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    نبی کریمﷺ کے مبارک اصحاب کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!اَمِیْرُالْمُوْمِنیْنحضرت سَیِّدُناعلی کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم اپنے دَوْرکے مُسلمانوں کی عَملی حالت پر کُڑھن کا اِظہار کرتے ہوئے صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی عِبادت ورِیاضت ،قرآنِ پاک کی تِلاوت پر اِسْتِقامت کویاد فرمارہے ہیں۔جبکہ  ہمارا مُعامَلہ یہ ہے کہہمارے شب وروز اللہ  پاک اور نبیِّ پاک ،صاحبِ لولاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کی نافرمانیوں میں بسر ہورہے ہیں اَوّلاًتو ہم سے نیکیاں ہوتی  نہیں  اگر کوئی نیکی کر بھی  لیں تویہ تَمنّا ہمیں تنگ کرتی رہتی ہے کہ لوگوں میں ہماری واہ واہ ہوتی رہے ۔ نیک نامی بڑھتی رہے۔ اے کاش! ہمیں یہ سعادت مل جائے کہ ہم اپنی نیکیوں کو بھی اُسی طرح چُھپائیں جس طرح اپنے گُناہوں کوچُھپاتی ہیں، اور بس اِسی کو کافی سمجھیں کہ اللہ پاک ہماری نیکیاں جانتا ہے۔بِالْخُصُوص پَوشیدہ نیکی کرنے کے بعدنَفْس کی خُوب نگرانی کی جائے کیوں کہ ہوسکتا ہے یہ عِبادت ظاہر کرنے کی حِرْص نَفْس کے اَنْدر جوش مارے اوروہ کچھ اِس طرح پھنسانے کی ترکیب کرے کہ اپنی یہ عبادت لوگوں پر ظاہر کر دے کہ اِس طرح نیکیاں چُھپائے رکھنے سے جب دوسروں کو تیرے مَقام و مَرتبے کا علم ہی نہیں ہوگا تووہ  کہیں تیری پَیروی سے مَحْروم نہ رہ جائیں ، ایسے میں تیرے ذَرِیعے نیکی کی دعوت کیسے عام ہوگی ؟ وغیرہ ۔ ایسی صورت میںاللہ پاک سے اِسْتِقامت و ثابِت قَدَمی کی دُعا کرنی چاہئے اور اپنے عمل کے بدلے میں ملنے والی جنَّت کی عظیمُ الشّان دائمی نعمت یاد کرنی چاہئے۔ خود کو ڈرانا چاہئے کہ جو شخص اللہ پاک   کی عبادت کے ذَرِیعے اس کے بندو ں سے اَجر (یعنی بدلے )کا طالِب ہوتا ہے، اُس پر اللہ پاک کا غَضَب نازِل ہوتا ہے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دوسروں کے سامنے اپنا عمل ظاہر کرنے کی وجہ سے وہ ان کے نزدیک تو محبوب (یعنی پیارا) ہوجائے لیکن اللہ پاک کے نزدیک اُس کا مقام ومرتبہ گِرجائے ! تو کہیں اِس طرح میرا عمل بھی ضائِع نہ ہوجائے! پھر نفس کو اِس طر ح سمجھائے کہ میں کس طر ح اس عمل کو لوگوں کی تعریف کے بدلے بیچ دو ں وہ تو خود عاجِزولاچار ہیں نہ تو وہ مجھے رِزْق دے سکتے ہیں اور نہ ہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت سیِّدُنا بِشر حافی کاواقعہ
    • صحابی کی تعریف
    • صَحابہ کرام اَفْضَلُ الاَوْلِیاء ہیں
    • صحابہ میں افضلیت کی ترتیب
    • قرآنِ پاک اور شانِ صحابہ
    • احادیثِ مبارکہ اورشانِ صحابہ
    • عظمتِ صحابہ پر 5فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر درس“
    • دل کی کیفیت بدل گئی
    • اَصحابِ صُفّہ پر شفقتِ مُصْطَفٰے
    • اہلِ صُفّہ کے پاس صدقہ بھیجوایا کرتے
    • صُفّہ والوں کی بھوک کاعالم
    • احادیثِ مبارکہ اورمحبتِ صحابہ
    • حضرت سیِّدُنا ابو اَیُّوبسَختِیانی کاقول
    • اِتِّباعِ صحابہ کا حکم
    • صِدّیق وعُمر کا وَسیلہ کام آگیا
    • اللہ پاک سے اعلانِ جنگ
    • گُستاخ بندر بن گیا
    • گردن میں لپٹا ہواسانپ
    • ”مجلس اِزدیادِ حُبّ“
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami