• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نبی کریمﷺ کے مبارک اصحاب کی فضیلت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    نبی کریمﷺ کے مبارک اصحاب کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو! یقینا ً صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان بہت بُلند وبالا ہے ،کوئی بھی نماز و روزہ  و دیگر  نیک اعمال کے ذَریعے ان کے مَقام ومرتبہ کوہر گز ہرگز  نہیں پا سکتا ۔حضرت سیِّدُنا عبدُاللّٰہ بن مَسْعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے ہیں :’’(اے لوگو!) تم نماز، روزہ اور اِجْتہاد میں صحابۂ  کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان سے بڑھنا چاہتے ہو (یاد رکھو! ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ) وہ تم سے بہتر ہیں۔‘‘لوگوں نے عرض کی:     ’’ اے ابو عبدُ الرَّحْمٰن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ!اس کی کیا وجہ ہے؟ ‘‘ارشاد فرمایا:’’وہ دُنیا میں سب سے زیادہ زُہْد اِخْتیار کرتے اورآخرت میں سب سے بڑھ کر رَغْبَت رکھتے (اس لئے تمہارے اَعمال اگر ان سے زیادہ ہوبھی جائیں تب بھی اَجْر و ثواب میں کم ہی رہیں گے)۔ ‘‘(مصنف ابن ابی شیبة،کتاب الزہد،کلام ابن مسعود ،ج۸، ص۱۶۲، الحدیث۳۵)

        ایک دن اَمِیْرُالْمُوْمِنیْن حضرت سَیِّدُناعلی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  فجر کی نماز پڑھ کربے قَراری کے ساتھ ہاتھ مَلتے ہوئے مسجد سے باہر نکلے اور فرمایا کہ میں نے حُضُورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمکے صحابہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم  کو جس حال میں دیکھا ہے، آج میں کسی آدمی میں ان کی مُشابَہَت کا اَثر نہیں دیکھتا۔ صحابۂ  کرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم  رات بھر جاگ کر نمازوں میں قرآنِ مجید پڑھا کرتے تھے۔ صُبْح کو ان کے بال پَراگَنْدہ اور چہرہ زَرْدْ دِکھائی دیتا تھا۔اور وہ ڈگمگاتے ہوئے چلاکرتے تھے اور ان کی آنکھیں آنسوؤں سے تَر رہا کرتی تھیں اور آج لوگوں کا یہ حال ہے کہ ہر طرف لوگ غَفْلت اور بے خَوفی کے ساتھ اِدھر اُدھر پھر رہے ہیں، کسی کے چہرے پر خَوفِ خُداوَنْدی کا اَثر نظر ہی نہیں آتا۔ آپ نے جس دن یہ فرمایااس کے بعد پھر کسی نے کبھی آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  کو ہنستے ہوئے نہیں دیکھا۔(احیاء العلوم،کتاب الخوف و الرجاء،بیان احوال الصحابۃ والتابعین والسلف الصالحین،۴/۲۲۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت سیِّدُنا بِشر حافی کاواقعہ
    • صحابی کی تعریف
    • صَحابہ کرام اَفْضَلُ الاَوْلِیاء ہیں
    • صحابہ میں افضلیت کی ترتیب
    • قرآنِ پاک اور شانِ صحابہ
    • احادیثِ مبارکہ اورشانِ صحابہ
    • عظمتِ صحابہ پر 5فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر درس“
    • دل کی کیفیت بدل گئی
    • اَصحابِ صُفّہ پر شفقتِ مُصْطَفٰے
    • اہلِ صُفّہ کے پاس صدقہ بھیجوایا کرتے
    • صُفّہ والوں کی بھوک کاعالم
    • احادیثِ مبارکہ اورمحبتِ صحابہ
    • حضرت سیِّدُنا ابو اَیُّوبسَختِیانی کاقول
    • اِتِّباعِ صحابہ کا حکم
    • صِدّیق وعُمر کا وَسیلہ کام آگیا
    • اللہ پاک سے اعلانِ جنگ
    • گُستاخ بندر بن گیا
    • گردن میں لپٹا ہواسانپ
    • ”مجلس اِزدیادِ حُبّ“
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami