• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نبی کریمﷺ کے مبارک اصحاب کی فضیلت arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    نبی کریمﷺ کے مبارک اصحاب کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ڈبوں، پیکٹوں اور مِنرل واٹر کی خالی بوتلوں وغیرہ پر لات مارنا   بے اَدَبی  بھی ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    انگوٹھے چومتے وقت کی دُعا

    دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسنّتوں بھرےاجتماع کےمدنی حلقوں میں اس بارجدول کےمطابق”انگوٹھے چومتے وقت کی دعا“یادکروائی جائےگی۔وہ دْعایہ ہے:

    صَلَّی اﷲُ عَلَیْک َ یَارَسُوْلَ اﷲِ0

    قُرَّۃُ   عَیْنِیْ   بِکَ   یَارَسُوْلَ  اﷲِ0

    اَللّٰھُمَّ   مَتِّعْنِیْ   بِالسَّمْعِ    وَالْبَصَرِ0

    ترجمہ:اےاﷲ پاک کے رسول(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)!آپ پر اﷲ پاک رحمتِ کاملہ نازل فرمائے۔یا رسولَاﷲ(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)!آپ میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں۔ الٰہی مجھے سننے اور دیکھنے(کی قوت سے) فائدہ اٹھانے والا فرما۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جب مؤذِّن اذان میں پہلی مرتبہ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً ا رَّسُوْلُ اﷲِ0 کہے تو سننے والا دونوں انگو ٹھے چوم کر دونوں آنکھوں پر رکھے اور ان الفاظ میں درود پڑھے یعنی صَلَّی اﷲ عَلَیْکَ  َٰیارَسُوْلَ اﷲِ0 پھر جب مؤذن دوبارہ کہے۔اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اﷲِ0 تو دوبارہ انگوٹھے چوم کر آنکھوں پررکھے اور یہ کہے۔قُرَّۃُ عَیْنِیْ بِکَ یَا رَسُوْلَ اﷲِ اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِ0

    فائدہ: اس عمل پرہمیشگی اختیار کرنے سے اِنْ شَآءَ اللہکبھی اندھا نہ ہوگا۔ اور نظر کی کمزوری اگر ہوئی تو دور ہو جائے گی۔ (بشیر القاری شرح صحیح البخاری)(خزینہ رحمت،ص۹۶،۹۷ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • حضرت سیِّدُنا بِشر حافی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکَافِی کاواقعہ
    • صحابی کی تعریف
    • صَحابہ کرام اَفْضَلُ الاَوْلِیاء ہیں
    • صحابہ میں افضلیت کی ترتیب
    • قرآنِ پاک اور شانِ صحابہ
    • احادیثِ مبارکہ اورشانِ صحابہ
    • عظمتِ صحابہ پر 5فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • اَصحابِ صُفّہ پر شفقتِ مُصْطَفٰے
    • اہلِ صُفّہ کے پاس صدقہ بھیجوایا کرتے
    • صُفّہ والوں کی بھوک کاعالم
    • احادیثِ مبارکہ اورمحبتِ صحابہ
    • حضرت سیِّدُنا ابو اَیُّوبسَختِیانی کاقول
    • اِتِّباعِ صحابہ کا حکم
    • صِدّیق وعُمر کا وَسیلہ کام آگیا
    • اللہ پاک سے اعلانِ جنگ
    • گُستاخ بندر بن گیا
    • گردن میں لپٹا ہواسانپ
    • مجلس خدام المساجد
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • ) اعلان: (
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • انگوٹھے چومتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami