• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہر سمت چھایا نور ہے arrow icon
    • page 36
    book-logo
    book_icon
    ہر سمت چھایا نور ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیدھے پاؤں سے جوتا نکال کر مسجد میں داخل ہو جائیے اور جب مسجد سے باہر ہو تو اُلٹا پاؤں نکال کر جوتے پر رکھ لیجئے پھر سیدھا پاؤں نکال کر سیدھا جوتا پہن لیجئے پھر اُلٹا پہن لیجئے۔ (نزہۃ القاری،۵/۵۳۰) ٭مَرد مردانہ اور عورت زَنانہ جوتا استعمال کرے،٭کسی نے حضرتِ سیِّدتُنا عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا سے کہا کہ ایک عورت (مردوں کی طرح) جوتےپہنتی ہےانھوں نےفرمایا:رَسُوْلُ اﷲ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مردانی عورَتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ (ابودَاؤد، ۴/۸۴، حديث:۴۰۹۹)صدرُ الشَّریعہ،بدرُالطَّریقہ حضرتِ علامہ مولیٰنامفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:یعنی عورتوں کو مردانہ جوتا نہیں پہننا چاہئے بلکہ وہ تمام باتیں جن میں مردوں اور عورتوں کا امتیاز ہوتا ان میں ہر ایک کو دوسرے کی وَضع اختیار کرنے(یعنی نقّالی کرنے) سے ممانعت ہے،نہ مرد عورت کی وَضع(طرز) اختیار کرے،نہ عورت مرد کی۔(بہارِشريعت،حصّہ۱۶،ص ۶۵ مکتبۃ المدینہ) ٭جب بیٹھیں تو جوتے اتار لیجئے کہ اِس سے قدم آرام پاتے ہیں،٭(تنگدستی کاایک سبب یہ بھی ہے کہ) اوندھے جوتے کو دیکھنا اور اس کو سیدھا نہ کرنا۔”دولتِ بے زوال“میں لکھا ہے کہ اگر رات بھر جوتا اوندھا پڑا رہا تو شیطان اس پر آ کر بیٹھتا ہے وہ اس کا تخت ہے۔ (سنی بہشتی زیور،حصہ ۵، ص۶۰۱)

    طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 2 کتب 312 صفحات پر مشتمل کتاب ’’بہارِ شریعت‘‘حصّہ16 اور 120 صفحات کی کتاب ’’سنتیں اور آداب‘‘اس کے علاوہ شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت کے 2 رسائل”101 مدنی پھول“اور”163 مدنی پھول“مکتبۃ المدینہ کے بستے سے ہد یَّۃً طلب کیجئے اور پڑھئے سنتوں کی تربیّت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوت اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    مجھ کو جذبہ دے سفر کرتا رہوں پروردگار

     

    سُنّتوں کی تربیت کے قافلے میں بار بار

    (وسائل بخشش مرمم،ص۶۳۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سوزَنِ گمشُدہ ملتی ہےتَبسُّم سے ترے
    • درودِ پاک کے انوار
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نورِمصطفےٰ سب سے پہلے
    • آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نورانیت سے متعلق آیتِ کریمہ
    • نور کسے کہتے ہیں؟
    • ہوا ہر طرف اُجالہ جو حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مسکرائے
    • مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ آپ کے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
    • چہرہ ایسےجیسے سورج چمک رہا ہو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک کام”مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان“
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • روشنی بَخش چِہرہ
    • چھڑی روشن ہوگئی
    • درخت کی شاخ روشن ہو گئی
    • دستِ مبارک کی برکت
    • چہرہ چمکتا تھا
    • برکاتِ نبوت کا ظہور
    • زمانہ روشن ہوگیا
    • نُورِمصطفےٰ اور چراغ کی روشنی
    • ”جوتے پہننے کی“سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami