• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہر سمت چھایا نور ہے arrow icon
    • page 34
    book-logo
    book_icon
    ہر سمت چھایا نور ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    1.     جب خوش ہوتےتو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّمَ کا چہرہ ایسا چمکتا  گویا کہ وہ  چاند کا ٹکڑا ہے ، ہم اس چمک سےحضور کی خوشی معلوم کر تے تھے۔(خصائص ُالکُبری،۱/۱۲۳)

    2.     اُمُّ المؤمنین  حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا فرماتی ہیں کہ رَسُولُاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  میرے پاس تشریف لائے ،اس حال میں کہ آپ کسی بات پر بہت خوش تھے تو آپ کے چہرہِ انور  کے خطوط بجلی کی طرح چمکتے تھے۔(بخاری،۲/۴۸۸حدیث:۳۵۵۵)

    3.     حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا سے مروی ہے کہ نبیِ کریم،جنابِ صادق و امینصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا سایہ نہیں تھا ،جب بھی سورج کے سامنے ٹھہرتے تو آپ کی روشنی سورج کی روشنی  پر غالب رہتی۔(سبل الہدی و الرشاد ۲/۴۰)

    اللہ رے تیرے جسمِ منور کی تابشیں

     

    اے جانِ جاں! میں جانِ تجلّٰی کہوں تجھے

    (حدائقِ بخشش، ص۱۷۴)

    مختصر وضاحت:یعنی آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے نورانی جسم میں نور کی بھری ہوئی تجلیات کے کیا کہنے۔ اے میری جان کی جان(یعنی اے میرے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) میں تو آپ کو نور کی بھی جان کہوں گا۔

    سرکار کی آمد …مرحبا   سردار کی آمد …مرحبا      آمنہ کے پھول کی آمد  …مرحبا

    رسولِ مقبول کی آمد …مرحبا              پیارے کی آمد …مرحبا                    اچھے کی آمد … مرحبا

    سچے کی آمد …مرحبا                       سوہنے کی آمد …مرحبا                       موہنے کی آمد  …مرحبا

    مُختار کی آمد …مرحبا                 پرنور کی آمد …مرحبا              سراپا نور کی آمد …مرحبا

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سوزَنِ گمشُدہ ملتی ہےتَبسُّم سے ترے
    • درودِ پاک کے انوار
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نورِمصطفےٰ سب سے پہلے
    • آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نورانیت سے متعلق آیتِ کریمہ
    • نور کسے کہتے ہیں؟
    • ہوا ہر طرف اُجالہ جو حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مسکرائے
    • مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ آپ کے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
    • چہرہ ایسےجیسے سورج چمک رہا ہو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک کام”مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان“
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • روشنی بَخش چِہرہ
    • چھڑی روشن ہوگئی
    • درخت کی شاخ روشن ہو گئی
    • دستِ مبارک کی برکت
    • چہرہ چمکتا تھا
    • برکاتِ نبوت کا ظہور
    • زمانہ روشن ہوگیا
    • نُورِمصطفےٰ اور چراغ کی روشنی
    • ”جوتے پہننے کی“سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami