• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہر سمت چھایا نور ہے arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    ہر سمت چھایا نور ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حقیقت میں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ سر تا پا نور ہی نور تھے۔

    روشن کر قبر بیکسوں کی

     

    اے شمعِ جمالِ مصطفائی

    اندھیر ہے بے ترے مِرا گھر

     

    اے شمعِ جمالِ مصطفائی

    آنکھوں میں چمک کے دل میں آجا

     

    اے شمعِ جمالِ مصطفائی

    تاریک ہے رات غمزدوں کی

     

    اے شمعِ جمالِ مصطفائی

    پُر نور ہے تجھ سے بزمِ عالم

     

    اے شمعِ جمالِ مصطفائی

        (حدائقِ بخشش، ص۳۶۳)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    برکاتِ نبوت کا ظہور

    چنانچہ منقول ہے کہ ولادت سے کچھ دن پہلے اصحابِ فیل کے ہلاک ہونے  کا واقعہ پیش آنا،فارس  میں غیر مسلموں کی ایک ہزار سال سے جلائی ہوئی آگ کا ایک لمحہ میں بجھ جانا، کسریٰ کے محل کا زلزلہ اور اس کے چودہ(14) کنگروں کا گر جانا،”ہَمدان“ اور”قُم“ نامی شہروں کے درمیان چھ میل لمبے چھ میل چوڑے ”بُحَیْرهٔ ساوَہ“ نامی دریا  کا یکایک بالکل خشک(Dry) ہو جانا،حضورپُرنورصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی والدہ کے بدن سے ایک ایسے نور کا نکلنا جس سے ”بصریٰ“کے محل روشن ہو گئے۔یہ سب واقعات اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں جو حضورِاکرم،نورِ مجسمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی تشریف آوری سے پہلے ہی عالمِ کائنات کو خوشخبری دینے لگے۔ (المواھب اللدنية وشرح الزرقانی،ولادتہ...الخ، ۱/۱۶۷ ،۲۲۱،۲۲۸،۲۲۷)

    مبارک ہو حبیبِ ربِّ اکبر آنے والا ہے

     

    مبارک! انبیا کا آج افسر آنے والا ہے

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سوزَنِ گمشُدہ ملتی ہےتَبسُّم سے ترے
    • درودِ پاک کے انوار
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نورِمصطفےٰ سب سے پہلے
    • آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نورانیت سے متعلق آیتِ کریمہ
    • نور کسے کہتے ہیں؟
    • ہوا ہر طرف اُجالہ جو حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مسکرائے
    • مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ آپ کے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
    • چہرہ ایسےجیسے سورج چمک رہا ہو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک کام”مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان“
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • روشنی بَخش چِہرہ
    • چھڑی روشن ہوگئی
    • درخت کی شاخ روشن ہو گئی
    • دستِ مبارک کی برکت
    • چہرہ چمکتا تھا
    • برکاتِ نبوت کا ظہور
    • زمانہ روشن ہوگیا
    • نُورِمصطفےٰ اور چراغ کی روشنی
    • ”جوتے پہننے کی“سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami