• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہر سمت چھایا نور ہے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    ہر سمت چھایا نور ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ الْفَجْرِۙ(۱) وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ(۲) (پ۳۰،الفجر:۱،۲)          

    ترجَمَۂ کنزالایمان: اس صبح کی قسم اور دس راتوں  کی۔

    اس آیت  ِ مبارکہ کی تفسیر میں ہے کہ وَ الْفَجْرِ سے مراد نبیِ کریم،صاحبِ خُلْقِ عظیمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ ہیں ، اس لئے کہ نبیِ کریم،محبوبِ ربِّ عظیمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ ایمان کا مطلع  ہیں، یعنی ایمان کا اُجالا دنیا بھر میں آپ عَلَیْہِ السَّلَامسےظاہر ہوا۔ (شفاءشریف،۱/۳۴ )

           اسی طرح پارہ 30 سورۂ طارق، آیت نمبر 1تا3 میں ارشاد  ہوتا ہے:

    وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ(۱) وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الطَّارِقُۙ(۲) النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ(۳) (پ۳۰،الطارق:۱،۲،۳،)

    ترجَمَۂ کنزالایمان: آسمان کی قسم اور رات کو آنے والے کی اور کچھ تم نے جا نا وہ رات کو آنے والا کیا ہے۔خوب چمکتا تارا۔

    اس آیتِ مبارکہ میں النَّجْمُ الثَّاقِب سے مراد نور ِمجسم  سیّدِ عالم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذات ہے۔(شفاءشریف،۱/۳۷)

           اسی طرح پارہ 30 سورۂ وَ الضُّحٰی آیت نمبر 1 اور2 میں ارشاد  ہوتا ہے:

    وَ الضُّحٰىۙ(۱) وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ(۲) (پ۳۰، الضُّحٰی:۱،۲)                               

    ترجَمَۂ کنزالایمان:چاشت کی قسم اور رات کی جب پردہ ڈالے۔

    مفسرینِ کرام فرماتے ہیں: چاشت سے جمالِ مصطفی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے نور کی طرف اشارہ ہے اور رات سے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے گیسوئے عنبریں کی طرف اشارہ ہے۔ (روح البیان، الضّحی، تحت الآیۃ: ۲، ۱۰/۴۵۳) 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سوزَنِ گمشُدہ ملتی ہےتَبسُّم سے ترے
    • درودِ پاک کے انوار
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نورِمصطفےٰ سب سے پہلے
    • آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نورانیت سے متعلق آیتِ کریمہ
    • نور کسے کہتے ہیں؟
    • ہوا ہر طرف اُجالہ جو حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مسکرائے
    • مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ آپ کے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
    • چہرہ ایسےجیسے سورج چمک رہا ہو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک کام”مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان“
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • روشنی بَخش چِہرہ
    • چھڑی روشن ہوگئی
    • درخت کی شاخ روشن ہو گئی
    • دستِ مبارک کی برکت
    • چہرہ چمکتا تھا
    • برکاتِ نبوت کا ظہور
    • زمانہ روشن ہوگیا
    • نُورِمصطفےٰ اور چراغ کی روشنی
    • ”جوتے پہننے کی“سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami