• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اطاعتِ مُصْطَفٰے ﷺ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اطاعتِ مُصْطَفٰے ﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خاص  اِہْتمام ضروری ہوتا ہے ،بعض وہ ہوتے ہیں جنہیں ہم شادی بیاہ اورعقیقے وغیرہ کسی تقریب میں دعوت دے کرخُودبُلاتے ہیں،اس میں امیرو غریب کا فرق کیے بغیر  کِھلانے پِلانے اور بٹھانے میں سب کیلئے برابرانتظام کرنا چاہیے،ایسانہ ہوکہ امیروکبیر لوگ تو شاہانہ اَنداز میں بیٹھے خُوب اَنْواع واَقْسام کے عُمدہ کھانوں  سے لُطف اُٹھائیں،مگرغریب اور درمیانے لوگوں کو عام کھانے  کھلائے جائیں، ایساہر گز نہیں کرنا چاہیے کہ اس سےمُسلمانوں کی دل آزاری ہوتی  ہے۔حدیثِ پاک میں ہے:بُرا کھانا اس ولیمے کاکھاناہے،جس میں مال دار لوگ بُلائے جاتے ہیں اور فُقَرا چھوڑ دئیے جاتے ہیں۔(بخاری،کتاب النکاح، باب من ترک الدعوۃ...الخ،الحدیث: ۵۱۷۷،ج۳،ص۴۵۵)بعض مہمان بہن ،بھائی یا قریبی رشتہ دار  ہوتے ہیں،جو کچھ  دنوں کیلئے رہنے  آتے ہیں ،ان کی مہمان نوازی بھی کرنی چاہیے ۔

    حدیثِ پاک میں ہے :جوشخص اللہ پاک اور  قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ مہمان کی تعظیم و توقیر کرے،ایک دن رات اُس کا جائزہ ہے(یعنی ایک دن اس کی پوری مہمان نوازی کرے،اپنی طاقت کے مطابق اس کے لیےبڑے اہتمام اور محنت سے کھانا تیار کروائے۔)مہمانی3دن ہے(یعنی ایک دن کے بعدجو گھر میں مَوْجُود  ہوپیش کرے)اور3 دن کے بعد صَدَقہ ہے۔(بخاری،کتاب الادب،باب اکرام الضیف...الخ، الحدیث:۶۱۳۵،ج۴،ص۱۳۶)

    لوگوں کے مَقام ومرتبے کا خیال کرتے ہوئے یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیےکہ اگرمہمان کوئی نیک پرہیز گاریاعالمِ دین یا پیرومُرشدہوں تو ان کی شان وعظمت کے مُطابق ان کی مہمان نوازی کی جائے۔اگر  مَذہبی شخصیّت کوکسی  تقریب میں بُلانا ہوتوسوچ سمجھ کر دعوت دی جائے کہ یہ دعوت  ان کی شان کے لائق بھی ہے یا نہیں ، مثلاً شادی وغیرہ کی تقریب میں ناچ گانا ،عورتوں کا بے پردہ پھرنا  اگرچہ سب کیلئے حرام ہی ہے مگر ایک عالمِ دین یا مذہبی شخص کو دعوت دینا ،اس کے مرتبے کی سخت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعتِ مُصْطَفٰے کا مقدس جذبہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُالمدینہ بالِغان “
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • شادی کر لو:
    • مجلسِ مالیات
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • وعیدوں پر مشتمل7 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • بیٹھنے کی چند سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دودھ پینے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami