• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اطاعتِ مُصْطَفٰے ﷺ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اطاعتِ مُصْطَفٰے ﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پرعمل اور تقویٰ وپرہیزگاری جیسی خوبیوں سے آراستہ ہونا چاہیے۔مگر افسوس!ہمارے مُعاشرے میں صِرف حُسن و جمال،مال اور دُنیوی عزت و جلال دیکھ کر شادی کر دی جاتی ہے اورایسی شادی بار ہا خانہ بربادی کا باعِث بنتی ہے۔لہٰذا شادی میں سیرت و کردار پر خُصُوصی نظر رکھنی چاہئےچُنانچہ،فرمانِ مُصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہے:جس نے کسی عورت سے اس کی عزت کی وجہ سے نکاح کيا ،تو اللہ پاک اس کی ذِلَّت کو بڑھائے گا،جس نے عورت کے مال و دولت(کی لالچ)کی وجہ سے نکاح کيا، اللہ پاک اس کی غُربت ميں اِضافہ کرے گا،جس نے عورت کی خاندانی بڑائی کے سبب نکاح کيا،اللہ پاک اس کے گھٹیا پن کو بڑھائے گااور جس نے صرف اور صرف اس لئے نکاح کيا کہ اپنی نظر کی حفاظت کرے،اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھے،يا رشتہ داروں سے اچھا سُلُوک کرے تو اللہ  پاک اس کے لئے عورت ميں برکت دے گااور عورت کے لئے مَرد ميں برکت دے گا۔  (المعجم الاوسط: الحديث۲۳۴۲،ج۲،ص۱۸)

    لہٰذاہمیں بھی مال و دولت پانے اوردُنیوی فوائدحاصل کرنے کے بجائے دِینداری اور پرہیزگاری کوپیشِ نظر رکھتے ہوئے دِینی اعتبار سے اچھے لوگوں میں شادی کرنی چاہیےاوراپنی دُنیا وآخرت بہتر بنانے کیلئے  تَمام مُعاملات میں نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت کرنی چاہیے،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت وفرمانبرداری کا دَرس دیتے ہوئے  صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  نے زَمانۂ جاہلیت کی وہ تمام  فُضول رَسْمیں ختم فرمادیں،جن پر عرصہ درا ز سے عمل جاری تھا۔

    کاش!صحابۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَانکے صدقے میں محمدٌرَّسُوْلُ اللہ،مکے مدینے والے مُصْطَفٰے، کعبے کےبدرالدجیٰ،طیبہ کے شمسُ الضحیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت کا جذبہ نصیب ہوجائے، زبانی جمع خرچ سے نکل کر کاش!ہم عملی طورپر سچّے عاشقِ رسول بن جائیں،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعتِ مُصْطَفٰے کا مقدس جذبہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُالمدینہ بالِغان “
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • شادی کر لو:
    • مجلسِ مالیات
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • وعیدوں پر مشتمل7 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • بیٹھنے کی چند سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دودھ پینے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami