• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تعظیمِ مُصطفٰی مع جشنِ میلاد کی برکتیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    تعظیمِ مُصطفٰی مع جشنِ میلاد کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان :بیشک ہم نے تمہیں  گواہ اور خوشخبری دینے والااور ڈر سنانے والا بنا کربھیجا۔ تاکہ(اے لوگو!)تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور رسول کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اللہ کی پاکی بیان کرو۔

    اعلیٰ حضرت، امامِ اَہلِسُنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اس  آیتِ کریمہ کے ضمن میں جو اِرْشادفرمایا اس کا خلُاصہ یہ ہے:مُسَلمانو!دیکھواللہ پاک نے دِینِ اِسْلام بھیجنے، (اور)قرآنِ مَجِید اُتارنے  کا مَقْصد تین (3)باتیں اِرْشاد فرمائی ہیں:پہلی یہ کہ اللہ پاک  و رَسُول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَپرایمان لانا،دُوسری یہ کہ رَسُوْلُاللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی تَعظِیم کرنا، تیسری یہ کہ اللہ پاک کی عِبادَت کرنا۔ان تینوں باتوں کی بہترین تَرتِیب تو دیکھئے،سب سے پہلے اِیْمان کاذِکْرفرمایا اور سب سے آخر میں اپنی عبادت کااوردرمیان میں اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکی تَعظِیم کا حکم اِرْشاد فرمایا،کیونکہ اِیمان کے بغیرحُضُورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تعظیم فائدہ نہ دے گی۔

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! بیان کردہ آیاتِ مُبارَکہ اور اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے اِرْشاداتِ عالیہ سے واضح ہوا  کہ تعظیمِ مُصْطَفٰےہی اَصْلِ ایمان ہے۔ اگر کوئی شَخْص عظمتِ مُصْطَفٰےسےکنارہ کشی کرتے ہوئے دِیگر نیک اعمال کی کوشش کرتا ہے،تو اس کا کوئی  عمل قابلِ قَبول نہ ہوگا۔ تعظیم ِ مُصطفٰےمیں ذَرا سی خامی تمام نیک اعمال کی بَربادی کاباعث بن سکتی  ہے۔ جیسا کہ پارہ 26سُوْرَۃُ الْحُجُرَات کی آیت نمبر 2میں اِرْشادِ باری ہے۔

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ(۲) (پارہ:۲۶، الحجرات:۲)   


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تَعْظِیم بَخْشِش کا سبب بن گئی
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک کام ”مدنی دورہ“
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • اَہْلِ سُنَّت کامذہب:
    • عیدِمیلا دُالنَّبی اور دعوتِ اسلامی
    • مجلس امامت کورس
    • رسالہ ”صبح ِ بہاراں “ کا تَعارُف
    • مکتوبِ عطار کے مَدَنی پھول
    • تعزیت کرنے کے مدنی پھول
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعزیت کرنے کےمدنی پھول
    • ٭مہمان کی میزبان کے لئے دعا
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami